29/09/2019
سعودی سیاحتی ویزہ پہلے مرحلے میں 49 ممالک کے لئے E-visa اور on Arrival سھولت کے ساتھ اس لنک سے میسر ہے.
https://visa.visitsaudi.com/
باقی ممالک کے شھری سعودی سفارتخانے سے سیاحتی ویزہ حاصل کرسکتے ہیں.