PAK Tourism

PAK Tourism THIS PAGE IS FOR PAKISTAN TOURISM INFORMATION AND INFORMATION OF MOST BEAUTIFUL PLACE IN PAKISTAN

GUESS THE BEAUTIFUL  LAKE BEAUTIFUL PLACE IN( PAKISTAN )BEAUTIFUL VIEWNature is so beautifulBEST TOURISM PLACE IN PAKIST...
17/07/2026

GUESS THE BEAUTIFUL LAKE

BEAUTIFUL PLACE IN( PAKISTAN )

BEAUTIFUL VIEW
Nature is so beautiful
BEST TOURISM PLACE IN PAKISTAN

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !!

‏اگر آپ سیاحت کا شوق رکھتے ہیں تو یقینا آپ کی موبائل گیلری میں قدرتی حسن رکھنے کے مناظر اور تصویریں محفوظ ہونگی اپنے کیمرے سے لی گئی خوبصورت مناظر کی تصاویر کمنٹ کر کے اپنے سیاحتی شوق کے بارے میں آگاہ کریں تا کہ ہم اور آپ .نئے مقامات کے بارے میں جان سکیں
اور انشاء اللہ اس تصویر کو آپکی I'd کیساتھ اس پیج پر اپلوڈ کیا جائیگا

جو بھائی بھی اپنی گیلری کی تصویر یا ویڈیو ھمارے پیج پر اپلوڈ کروانا چاھتے وہ لازمی تصویر کمنٹ کریں اور ساتھ میں اس علاقے کا نام بھی لکھ دیں اور تصویر صاف ھو دھندلی نہ ھو@

FOLLOW FOR MORE TOURISUM BEAUTIFUL PICTURE PAK Tourism

DISCOVER TO PAKISTAN BEAUTY

GUESS THE BEAUTIFUL  PLACE BEAUTIFUL PLACE IN( PAKISTAN )BEAUTIFUL VIEWNature is so beautifulBEST TOURISM PLACE IN PAKIS...
17/07/2026

GUESS THE BEAUTIFUL PLACE

10/07/2026

07/07/2026

GUESS THE BEAUTIFUL PLACE

BEAUTIFUL PLACE IN( PAKISTAN )

BEAUTIFUL VIEW
Nature is so beautiful
BEST TOURISM PLACE IN PAKISTAN

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !!

‏اگر آپ سیاحت کا شوق رکھتے ہیں تو یقینا آپ کی موبائل گیلری میں قدرتی حسن رکھنے کے مناظر اور تصویریں محفوظ ہونگی اپنے کیمرے سے لی گئی خوبصورت مناظر کی تصاویر کمنٹ کر کے اپنے سیاحتی شوق کے بارے میں آگاہ کریں تا کہ ہم اور آپ .نئے مقامات کے بارے میں جان سکیں
اور انشاء اللہ اس تصویر کو آپکی I'd کیساتھ اس پیج پر اپلوڈ کیا جائیگا

جو بھائی بھی اپنی گیلری کی تصویر یا ویڈیو ھمارے پیج پر اپلوڈ کروانا چاھتے وہ لازمی تصویر کمنٹ کریں اور ساتھ میں اس علاقے کا نام بھی لکھ دیں اور تصویر صاف ھو دھندلی نہ ھو@

FOLLOW FOR MORE TOURISUM BEAUTIFUL PICTURE PAK Tourism

DISCOVER TO PAKISTAN BEAUTY

GUESS THE BEAUTIFUL  LAKE BEAUTIFUL PLACE IN( PAKISTAN )BEAUTIFUL VIEWNature is so beautifulBEST TOURISM PLACE IN PAKIST...
05/07/2026

GUESS THE BEAUTIFUL LAKE

BEAUTIFUL PLACE IN( PAKISTAN )

BEAUTIFUL VIEW
Nature is so beautiful
BEST TOURISM PLACE IN PAKISTAN

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !!

‏اگر آپ سیاحت کا شوق رکھتے ہیں تو یقینا آپ کی موبائل گیلری میں قدرتی حسن رکھنے کے مناظر اور تصویریں محفوظ ہونگی اپنے کیمرے سے لی گئی خوبصورت مناظر کی تصاویر کمنٹ کر کے اپنے سیاحتی شوق کے بارے میں آگاہ کریں تا کہ ہم اور آپ .نئے مقامات کے بارے میں جان سکیں
اور انشاء اللہ اس تصویر کو آپکی I'd کیساتھ اس پیج پر اپلوڈ کیا جائیگا

جو بھائی بھی اپنی گیلری کی تصویر یا ویڈیو ھمارے پیج پر اپلوڈ کروانا چاھتے وہ لازمی تصویر کمنٹ کریں اور ساتھ میں اس علاقے کا نام بھی لکھ دیں اور تصویر صاف ھو دھندلی نہ ھو@

FOLLOW FOR MORE TOURISUM BEAUTIFUL PICTURE PAK Tourism

DISCOVER TO PAKISTAN BEAUTY

خدارا وادی ناران کو بچالیجیے۔فیس بک پر جھیل سیف الملوک کی ایک ریِل دیکھی۔ یقین کیجیے دل مسوس کر رہ گیا۔ قدرت کا شاہکار ی...
30/06/2026

خدارا وادی ناران کو بچالیجیے۔
فیس بک پر جھیل سیف الملوک کی ایک ریِل دیکھی۔ یقین کیجیے دل مسوس کر رہ گیا۔ قدرت کا شاہکار یہ عجوبہ اس سلوک کا تو مستحق نہ تھا۔
کچھ عرصہ قبل فیملی کے ہمراہ مجھے خود جھیل پر جانے کا اتفاق ہوا یقین کیجیے زیادہ دیر وہاں قیام نہ کرسکے اور جتنا وقت بھی وہاں ٹھہرے رہے جھیل کی حالت دیکھ کر اندر ہی اندر کڑُھتے رہے۔
جھیل کے کناروں پر تاحد نگاہ کچرا ہی کچرا پھیلا ہوا تھا۔ بے ڈھنگے انداز میں چھوٹے چھوٹے کھابے، کھوکھے اور عارضی دوکانیں قایم کردی گئیں تھیں۔
ان ریستورانوں کے بیچ پھرتے ہوے سرانڈ سے دماغ پھٹا جارہا تھا جو ان کھابوں کے ہمراہ بناے گئے بیت الخلاوں سے اٹھ اٹھ کر چاروں جانب پھیل رہی تھی۔
سب سے زیادہ بُرا مجھے ان بھرکیلے رنگوں والی کشتیوں کو دیکھ کر لگا جو جھیل کے پانیوں کو اپنے بے ڈھنگے اور بدصورت وجود سے آلودہ کررہی تھیں۔
جھیل کے ساحل پر جدھر نظر دوڑاتے پرائیویٹ گاڈیاں اور جیپیں بے ترتیب اور منتشر انداز میں پھیلی ہوئی تھیں۔ ہر ڈھابے، کھابے اور ریستوران پر عورتیں، بچے اور مرد کھانوں پر ایسے ٹوٹے ہوے نظر آرہے تھے کہ جیسے مرغی کا گوشت پہلی بار دیکھا ہو۔
یا جھیل کے کنارے آکر چپس کے پیکٹ توڑنے اور کڑاہی گوشت کھانے کی انکی زندگی کی سب سے بڑی تمنا آج پوری ہوگئی ہو۔
جھیل کے اطراف میں پہاڑوں کی ڈھلوانوں پر درختوں کی تعداد میں مزید کمی ہوچکی تھی۔ کاغان ناران میں جنگلات کاٹنے کا سلسلہ پچھلی کئی دہائیوں سےبغیر کسی خلل کے جاری ہے۔
جنگلات کاٹنے کا وایرس اب تو گلیات میں بھی تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے۔
ہر دوسرا درخت اپنے مڈُھ سے جلا ہوا دکھائی دے گا جسے جان بوجھ کر آگ لگائی جاتی ہے تاکہ درخت کے تنوں اور شاخوں کا رشتہ اسکی جڑوں سے کٹ جاے اور درخت سوکھنے کے نتیجہ میں اسکے کاٹنے کا جواز پیدا ہوجاے۔
اسی اور نوے کی دہائی میں کاغان سے ناران کا راستہ کچی سڑک پر مشتمل ہوتا تھا۔ راستہ کے ساتھ ساتھ گھنے جنگلات کا ساتھ رہتا۔ ظالموں نے ان سارے جنگلات کا صفایا کرڈالا۔ سفر کے دوران ہم بھی حیران ہوتے کہ نیچے دریا میں کثرت سے بہتے درختوں کے تنوں کے پیچھے آخر کیا راز چھپا ہوا ہے۔
ناران سے جھیل کی جانب پیدل سفر کرتے ہوے پہاڑوں کی ڈھلوانوں پر جنگلات کی بہتات ہوتی۔ یقین کیجیے ہر موڑ کے اوپر قدرت ایک نئے شاہکار اور حسن کے ساتھ جلوہ افروز ہوتی بے حسوں نے کس بے دردی سے ان تمام جنگلات کا صفایا کرڈالا۔
اس ٹور میں لالہ زار جانے کا بھی اتفاق ہوا یقین کیجیے دل ٹوٹ کر رہ گیا۔ وادی کا حسن جنگلات کاٹ کر زمین کو پلاٹوں میں تقسیم کرکے مقامی آبادی نےشاید آلو ٹماٹر اگا رکھے تھے۔
وادی کاغان کا اصل حسن اسکی قدامت میں تھا۔ ہر شے جیسے اپنی اصلی اور قدیم حالت میں رکھی ہوئی تھی۔ سڑکوں کی حالت بھی کچھ ایسی تھی کہ ہر کوئی وہاں جانے کی جرات نہ کرتا تھا۔
آپ اندازہ لگائیے کہ اسی کی دہائی کے اختتام پر جدید سڑکوں کا جال بچھنے سے قبل ناران سے بابوسر ٹاپ تک جیپ پر سفر کرنا کیسا دشوار گزار اور جوکھوں پر مشتمل ایڈونچر ہوتا ہوگا؟
بٹہ کنڈی، جھیل للوسر، اور بابوسر ٹاپ پر پہنچ کر کیسا لگتا ہوگا؟ وادی گڈی ڈاس میں جدید دنیا سے کٹ کر ہزاروں سال پرانی طرزتعمیر والی جھونپڑیوں کی قدامت کا حصہ بننا اور اس میں سانس لینا ایک انتہائی عجیب اور سحرانگیز تجربہ ہوتا تھا۔
آپ نے تو ترقی اور رسائی کے نام پر اس وادی سے اسکا حسن اور قدامت دونوں ہی چھین لیے۔ وادی ناران کا بازار کاش اپنے قدیم پن کو برقرار رکھ پاتا۔ جھیل سیف الملوک کو ہم اپنے کچرے، کشتیوں، جیپوں اور آلودگی سے محفوظ رکھ پاتے اور بٹہ کنڈی کے دلنشین فطری نظاروں کو بے ڈھنگی عمارتوں کی تعمیر سے بدصورتی اور انتشار میں تبدیل نہ کرتے۔
خدارا اب بھی وقت ہے وادی ناران کے حسن کو بچالیجیے آبادی کا عفریت ہر شے کو نگل رہا ہے اور ناران کے قدرتی حسن کو تو اس سنگین خطرہ سے بالکل بھی استثنیٰ حاصل نہیں۔ خدارا وہاں پر تعمیرات اور جنگلات کی کٹائی پر فوری پابندی عاید کیجیے۔ تعمیرات کو کسی قاعدہ قانون کے تحت لائیے کہ قدرتی حسن میں خلل نہ پڑے۔ جھیل سیف الملوک اور لالہ زار کو کھوکھوں کھابوں کے قبضہ سے واگزار کروائیے۔
خاص طور پر جھیل کی اچھی طرح سے صفائی ستھرائی کروا کر اسے ہرقسم کی ٹریفک کیلیے بند کردیجیے۔ جس نے جانا ہو وہاں پیدل ایڈونچر کرکے جاے جیسا کہ ماضی میں ہوتا تھا۔
اور پھر وہاں کسی بھی قسم کا کچرا پھیلانے کو سنگین جرم قرار دیا جاے۔
پاکستانیوں کو ایک چیز سنجیدگی سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ شمالی علاقہ جات میں آپ قدرت کے حسن سے محظوظ ہونے اور تھوڑا ایڈونچر کرنے جاتے ہیں کڑاہی گوشت کھاکھا کر فضلہ پھیلانے اور چپس کے پیکٹ اور کچرا گرانے نہیں۔
دریاے کنہار کے پانیوں کے سکوت، خاموشی اور موسیقیت میں کبھی ایک عجیب گہراپن ہوتا تھا اسے آپ نے اپنے شور، کچرے، سرانڈ اور بے ڈھنگے پن سے آلودہ کردیا کردیا ہے۔ خدارا اسکے قدرتی حسن اور قدامت کو لوٹا دیجیے۔
سہیل بٹ

FOLLOW FOR MORE UPDATES PAK Tourism

DISCOVER TO PAKISTAN BEAUTY

GUESS THE BEAUTIFUL  PLACE  BEAUTIFUL PLACE IN( PAKISTAN )BEAUTIFUL VIEWNature is so beautifulBEST TOURISM PLACE IN PAKI...
18/06/2026

GUESS THE BEAUTIFUL PLACE

BEAUTIFUL PLACE IN( PAKISTAN )

BEAUTIFUL VIEW
Nature is so beautiful
BEST TOURISM PLACE IN PAKISTAN

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !!

‏اگر آپ سیاحت کا شوق رکھتے ہیں تو یقینا آپ کی موبائل گیلری میں قدرتی حسن رکھنے کے مناظر اور تصویریں محفوظ ہونگی اپنے کیمرے سے لی گئی خوبصورت مناظر کی تصاویر کمنٹ کر کے اپنے سیاحتی شوق کے بارے میں آگاہ کریں تا کہ ہم اور آپ .نئے مقامات کے بارے میں جان سکیں
اور انشاء اللہ اس تصویر کو آپکی I'd کیساتھ اس پیج پر اپلوڈ کیا جائیگا

جو بھائی بھی اپنی گیلری کی تصویر یا ویڈیو ھمارے پیج پر اپلوڈ کروانا چاھتے وہ لازمی تصویر کمنٹ کریں اور ساتھ میں اس علاقے کا نام بھی لکھ دیں اور تصویر صاف ھو دھندلی نہ ھو@

FOLLOW FOR MORE TOURISUM BEAUTIFUL PICTURE PAK Tourism

DISCOVER TO PAKISTAN BEAUTY

18/06/2026

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉 Shakeel Anjum, Khokhar Zak, Ghulam Abbas

GUESS THE BEAUTIFUL  PLACE  BEAUTIFUL PLACE IN( PAKISTAN )BEAUTIFUL VIEWNature is so beautifulBEST TOURISM PLACE IN PAKI...
12/06/2026

GUESS THE BEAUTIFUL PLACE

BEAUTIFUL PLACE IN( PAKISTAN )

BEAUTIFUL VIEW
Nature is so beautiful
BEST TOURISM PLACE IN PAKISTAN

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !!

‏اگر آپ سیاحت کا شوق رکھتے ہیں تو یقینا آپ کی موبائل گیلری میں قدرتی حسن رکھنے کے مناظر اور تصویریں محفوظ ہونگی اپنے کیمرے سے لی گئی خوبصورت مناظر کی تصاویر کمنٹ کر کے اپنے سیاحتی شوق کے بارے میں آگاہ کریں تا کہ ہم اور آپ .نئے مقامات کے بارے میں جان سکیں
اور انشاء اللہ اس تصویر کو آپکی I'd کیساتھ اس پیج پر اپلوڈ کیا جائیگا

جو بھائی بھی اپنی گیلری کی تصویر یا ویڈیو ھمارے پیج پر اپلوڈ کروانا چاھتے وہ لازمی تصویر کمنٹ کریں اور ساتھ میں اس علاقے کا نام بھی لکھ دیں اور تصویر صاف ھو دھندلی نہ ھو@

FOLLOW FOR MORE TOURISUM BEAUTIFUL PICTURE PAK Tourism

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category