Air Saba international travel and tour

Air Saba international travel and tour SERVICE PROVIDER
TICKET
VISA
MAKKAH HOTEL
MEDINA HOTEL
ZIARAT

عراق زیارات گروپ روانگی ان شاء اللہ 15 ستمبرسے 20 ستمبر تک خواہشمند احباب رابطہ کریں
22/07/2026

عراق زیارات گروپ
روانگی ان شاء اللہ
15 ستمبر
سے 20 ستمبر تک
خواہشمند احباب رابطہ کریں

13/07/2026

♥️:یارسول اللہ انظر حالنا
مکہ کی فضائیں، مدینہ کی خوشبو۔
دل کو سکون دینے والا سفر۔

13/07/2026

مکہ کی فضائیں، مدینہ کی خوشبو۔
دل کو سکون دینے والا سفر۔

New PKGS✨⚜️کراچی سے جدہ⚜️  سستا ترین عمرہ پیکج✨
10/07/2026

New PKGS✨⚜️کراچی سے جدہ⚜️
سستا ترین عمرہ پیکج✨

Updated Pkg✨کراچی سے جدہ⚜️  سستا ترین عمرہ پیکج✨
10/07/2026

Updated Pkg✨کراچی سے جدہ⚜️
سستا ترین عمرہ پیکج✨

July Updated PKG⚜️کراچی سے جدہ⚜️  سستا ترین عمرہ پیکج✨
10/07/2026

July Updated PKG⚜️کراچی سے جدہ⚜️
سستا ترین عمرہ پیکج✨

♥️:یارسول اللہ انظر حالنا
02/07/2026

♥️:یارسول اللہ انظر حالنا

22/06/2026

*🕋 حج 2027: رجسٹریشن کا باضابطہ آغاز - حکومتِ پاکستان 🕋*

21 جون، 2026

وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، حکومتِ پاکستان کی جانب سے عازمینِ حج کے لیے اہم اعلان!

اللہ کے گھر کی زیارت کے خواہشمند عازمین کے لیے حج 2027 رجسٹریشن کا عمل 22 جون، 2026 سے شروع ہوگا۔

*🗓️ تاریخ:*
رجسٹریشن کا آغاز *22 جون 2026* سے ہو رہا ہے۔

*💻 رجسٹریشن کا طریقہ کار:*
`آن لائن رجسٹریشن :`
🔹 وزارت کی آفیشل ویب سائٹ *www.hajj.mora.gov.pk* پر جا کر اپنا یوزر اکاؤنٹ بنائیں۔ اپنی تفصیلات درج کریں اور اگر آپ فیملی کے ساتھ جانا چاہتے ہیں تو اپنے مکمل گروپ میمبرز کی تفصیلات بھی علیحدہ علیحدہ آن لائن شامل کریں۔ اور آنلائن رسید ڈائون لوڈ کرکے اپنے پاس محفوظ کریں۔ (یہ لنک مقررہ تاریخ کو ہی فعال ہوگا)
🔹`بینکوں کے ذریعہ رجسٹریشن :` دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اصلی کارآمد شناختی کارڈ کے ساتھ ملک بھر کے تمام نامزد بینکوں کے کسی بھی برانچ جائیں اور رجسٹریشن مکمل کرائیں اور رسید حاصل کریں۔
⚠️*اہم مشورہ:* مشورہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ *فیملی گروپس* کی شکل میں رجسٹریشن کروائیں۔ تاکہ حج درخواست فارم جمع کراتے وقت آسانی ہو۔

*🛂 پاسپورٹ کے حوالے سے ضروری ہدایات:*
🔹 رجسٹریشن کے مرحلے پر پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہے، تاہم حج درخواست فارم کے مرحلے پر پاسپورٹ لازمی ہے۔
🚨*اہم احتیاط:*
اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے پاسپورٹ کی معیاد کم از کم *16 نومبر 2027* تک ہو۔ اگر پاسپورٹ نہیں بنا ہوا تو فوری بنوائیں اور اگر مقررہ مدت سے پہلے ایکسپائر ہورہا ہے تو درخواست فارم سے پہلے پہلے ری نیو کروائیں۔ کسی بھی مسئلہ کی صورت میں علی بھائی سے رہنمائی لی جاسکتی ہے۔

*📋 اہم نکات اور شرائط:*
`1- رجسٹریشن فیس:` رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس نہیں ہے۔
`2 - اہلیت:` صرف رجسٹریشن کروانے والے عازمین ہی حج 2027 کے درخواست فارم جمع کروانے کے اہل ہوں گے۔
`3- انتخاب کا اختیار :` رجسٹرڈ عازمین کو سرکاری یا پرائیویٹ حج سکیم میں شمولیت کا اختیار حاصل ہوگا۔
`4 - اوورسیز پاکستانی:` بیرونِ ملک مقیم پاکستانی جن کے پاس کارآمد پاکستانی پاسپورٹ ہو یا ری نیو ہونے والا ہو، وہ بھی اس مرحلے پر رجسٹریشن کروانے کے اہل ہیں۔
`5 - حج پالیسی اور پیکج:` حج پیکج اور دیگر شرائط و ضوابط کا اعلان حج پالیسی 2027 کی منظوری کے بعد الگ سے کیا جائے گا۔
`6 - رجسٹریشن کے اصول :` رجسٹریشن "پہلے آئیے، پہلے پائیے" کی بنیاد پر ہوگی اور کوٹہ مکمل ہونے تک جاری رہے گی۔

Address

Karachi
74900

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:00
Tuesday 23:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 21:00
Sunday 11:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Air Saba international travel and tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category