12/08/2026
🚂 کراچی کا منفرد ٹرین ریسٹورنٹ! 😱CAFE BOGIE | Restaurant | Bogie coffee bar
🚂☕ Cafe Bogie Karachi Vlog
آج کے vlog میں ہم پہنچے Cafe Bogie Karachi، ایک منفرد ٹرین تھیم ریسٹورنٹ جہاں بوگی کے اندر بیٹھ کر چائے اور کافی سے لطف اندوز ہونے کا دلچسپ تجربہ ملتا ہے۔ 😍
اس ویڈیو میں ہم نے Cafe Bogie کا ماحول، مختلف فوڈ آئٹمز، مینو اور حلوہ پوری کے پینا فلیکس سمیت ریسٹورنٹ کی مختلف جھلکیاں دکھائی ہیں۔ 🍽️☕🚂
اگر آپ کراچی کی منفرد اور دلچسپ جگہیں explore کرنا پسند کرتے ہیں تو یہ vlog آخر تک ضرور دیکھیں۔
ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Share 🔄 اور Channel Subscribe 🔔 ضرور کریں۔