Adventures of Pakistan

Adventures of Pakistan To introduce,The land of God with glaciers,deserts,highest mountains, canyons,beaches all in One pakg

Need Funds and Support from Pakistanis 🇵🇰
11/01/2025

Need Funds and Support from Pakistanis 🇵🇰

This video for healthy parfaits Healthy donation Best exercises Best karate club Best academy I need your helpHealthy food Fans Subscribers 1 million Pakista...

Beautiful sunrise of 2025 New morning of new year
01/01/2025

Beautiful sunrise of 2025
New morning of new year

تمام اہلِ پاکستان کو یومِ قیامِ پاکستان مبارک  ❤️🇵🇰Happy Day of Creation of Pakistan ❤️🇵🇰
14/08/2024

تمام اہلِ پاکستان کو یومِ قیامِ پاکستان مبارک ❤️🇵🇰

Happy Day of Creation of Pakistan ❤️🇵🇰

Special Message for Pakistanis یہ ایک دورِ جاہلیت کا مکہ ہے!  🇵🇰اپنے وقت کے محمد ﷺ اور حسین ؑ کے انتظار میں. محمد ﷺ و آل...
30/06/2024

Special Message for Pakistanis

یہ ایک دورِ جاہلیت کا مکہ ہے! 🇵🇰

اپنے وقت کے محمد ﷺ اور حسین ؑ کے انتظار میں. محمد ﷺ و آلِ محمد ﷺ کی تعلیمات اور اصحاب ؓ جانثاران و باوفا کا طریقہ و روش سب کو ازبر ہے. یہ ملک آج اس حالت اور انتظار میں ہے جب اپنے آغاز میں اسلام کو پہلا مسلمان چاہیے تھا!

اہلِ نظر جانتے ہیں یہ ملک مایوسیوں کی دنیا نہیں موقعوں اور چانسز کا ایک جہاں ہے. بد ترین حالات اور پستیاں اللہ کی امتحان و آزمائیش کے علاوہ اسی کی جانب سے انسانوں کے لیے دنیا و آخرت سنوار لینے کے آسان اور بہترین موقع ہوا کرتے ہیں جن میں انسان کا اپنی اپنی حیثیت اور بساط کے حساب سے عمل اور کوشش درکار ہوتی ہے. اللہ کے انبیاء ؑ و رسل بد سے بدترین حالات و ماحول میں معبوث ہوئے ہیں. ورلڈ لیڈرز اور ہیروز عمومً بدترین حالات ہی سے پیدا ہوئے ہیں. انتہائی زوال کے بعد عروج ہے اور گہری تاریکیوں ہی کے بعد اجالا و روشنی. یہ ہمیشہ سے کچھ کائیناتی, قدرتی , الہیٰ راز اور اصول ہیں. مزید یہ کہ یہاں صرف آپ سے یہی الہیٰ اصول اور ضابطے بیان کیے گئے ہیں. کیا ہوگا ? کیسے ہوگا ? کہاں سے ہوگا ? گراونڈ رئیلیٹیز ہی نہیں ... الغرض وغیرہ... اثباب پیدا ہی وہاں سے ہوتے ہیں جہاں انسانی گمان نہ ہو!

جو عام انسان سے درکار ہے وہ ایمانداری اور انتہائی اخلاص سے ہمیشہ عمل , کوشش اور دعا ہے صرف اپنی ذاتیات کے لیے نہیں , ملک اور ملت کے لیے بھی. اپنے سے پہلے دوسرے کی بھلائی خیر اور سلامتی کا سوچنا ہے , خودغرضی نفسانفسی کو اپنی صفوں سے دفن کرنا ہے, صرف حلال کو اختیار کرنا ہے, یقین کریے جب ہی عمل , کوشش کامیاب اور دعا قبول ہوگی....❤️🇵🇰

By : Team Adventures of Pakistan

15/06/2024

🇵🇰

Address

Karachi

Telephone

+3222293795

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adventures of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adventures of Pakistan:

Share

Category