01/08/2026
السلام علیکم!
محترم عمره زائرين، جيسا كے آپ سب جانتے ہیں اس ماه سعودى ايئر لائنز كى جانب سے پروموشن (خصوصى رعايت) كا امكان ہے۔
لهذا، كم ترين كرائے كى سهولت سے فائده اٹھانىے كے ليے براه كرم اپنے پاسپورٹ اور سفر كى متوقع تاريخيں پهلے سے ہی بھیج ديں كيونكه پروموشن كا اعلان ہونے پر سیٹیں بک کروانے کے لئے ہمارے پاس وقت بہت کم ہوتا ہے۔
سعودی ائیرلائین پروموشن 7 اگست 2026 تک متوقع ہے۔
جزاک اللّٰہ