17/09/2026
☘️مَرْحَبًا يَا سَيِّدِي ☘️
🌙 ربیعُ الاوّل 1448 — خصوصی زیارتی گروپ
📅 اگست & ستمبر 2026
ربیعُ الاوّل کی بابرکت ساعتوں میں عشقِ رسولِ اکرم ﷺ و آلِ محمدؑ سے سرشار ہو کر ایک روحانی و یادگار سفر کا آغاز۔
_________
📍 منزل — کربلا مقدس
مجلسِ عزا امام حسینؑ ہوٹل میں برپا کی گئی، جس میں زائرین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مجلس سے خطاب جنابِ عالی جناب قبلہ علامہ آصف رضوی صاحب نے فرمایا۔
بعد از مجلس زائرین میں تبرک تقسیم کیا گیا، جس میں خاکِ کربلا برائے سجدہ، خاکِ کربلا کی تسبیح شامل تھی۔
اس کے علاوہ سردابِ مولا عباسؑ کا پانی، بی بی شریفہؑ کے حرم کا پانی اور حرم کا کپڑا بھی بطورِ تبرک پیش کیا گیا۔
بعد ازاں زائرین کے لیے وسیع دسترخوانِ سیدالشہداءؑ کا اہتمام کیا گیا۔
_________
🇮🇶 صرف عراق
⏳ 15 دن
💰 275,000 PKR | 980 USD
🇮🇶 عراق + 🇮🇷 ایران
⏳ 22 دن
💰 375,000 PKR | 1,330 USD
________
🧳 پیکیج میں شامل سہولیات
✔️ ریٹرن ایئر ٹکٹ ✈️
✔️ زیارات ویزا
✔️ معیاری 3 اسٹار ہوٹل 🏨
✔️ روزانہ 3 وقت کا معیاری کھانا 🍽️
✔️ آرام دہ / لگژری ٹرانسپورٹ 🚌
✔️ سامان ٹرانسفر 🎒
✔️ تمام اہم مقدس مقامات کی زیارات
✔️ باجماعت زیارات
✔️ روحانی و عزائی پروگرام
✔️ نوحہ و ماتم 🖤
🌹 مقدس مقامات
🕌 نجفِ اشرف
🕌 کربلائے معلیٰ
🕌 مسجدِ کوفہ
🕌 مسجدِ سہلہ
🕌 کاظمین شریفین
🕌 سامرہ مقدس
🕌 دیگر مقدس مقامات
🇮🇷 عراق + ایران پیکیج میں:
🌹 مشہدِ مقدس
🌹 قمِ مقدس
___________
🤝 گروپ کی معزز رہنمائی
🔹 گروپ لیڈر: عابد الحسینی و زوار الحسینی
🔹 علمائے کرام: علامہ سید تبریز حسین الکربلائی | مولانا سید عباس عسکری | مولانا شعبان
🔹 نوحہ خواں: گل محمد | محمد علی النجفی | رضا رضوی
📞 Booking & Information
📱 0341-2876051
📱 0331-2617712
📱 0320-2249123
🌙 “ربیعُ الاوّل میں مرحبا یا سیدی ﷺ —
ایک ایسا سفر جہاں راستے زیارت کے، منزلیں مقدس اور دل درِ محمد ﷺ و آلِ محمدؑ پر ہوں۔” 🌹
🖤 زیارت عشق کی… خدمت ہمارا فخر! 🖤