Aviator Travels

Aviator Travels International & Domestic Tickets, Hotel Bookings, Umrah & Hajj Packages, Visa Services etc

27/05/2024

اطلاع عام
جو لوگ حج کے فوری بعد عمرہ کرنے کے خواہشمند ہے ابھی انتظار فرمائیے
مختلف ٹریولز ایجنسیز والے فرضی پیکجز بناکر بکنگ کر رہے ہے
بعد میں آپ کے لیے مشکل کا باعث بن سکتی ہے
کیوں کہ عمرہ ویزہ کے فائنل ریٹس
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ہوٹلز کے ریٹس ابھی تک آفیشلی طور پر اناؤنس نھی ہوئے
عمرہ کب اسٹارٹ ہوگایہ بھی ابھی تک حتمی فیصلہ نھی ہوا
بعد میں لوگ رابطہ کرتے ہے فلاں ٹریول ایجنسی والے نے اتنا پیسوں کا کہا تھا اب وہ زیادہ مانگ رہا ہے ہم کیا کریں اس طرح کی کئ شکایات اور سوالات پوچھے جاتے ہے
بھتر ہے تھوڑا انتظار فرمائیے
ان شاء اللہ جیسے ہی مکمل عمرہ کھلنے کی اطلاع ملے گی آپ سب احباب کو مطلع کردیا جائے گا.

A private airline flight from Islamabad to Skardu narrowly avoided an ac*cident. Shortly after takeoff, the aircraft enc...
25/05/2024

A private airline flight from Islamabad to Skardu narrowly avoided an ac*cident. Shortly after takeoff, the aircraft encountered a technical issue, with the landing gear failing to retract.

The flight captain quickly communicated with the Air Traffic Controller (ATC) to report the problem. The plane circled twice in the air before safely landing back at Islamabad International Airport.

Sources indicated that flight PA-251 has been canceled as a result. Skardu International Airport, strategically located in Gilgit-Baltistan, offers easy access to the region's natural beauty and cultural diversity.

 , is offering 20% special student discount with an 80 kg baggage allowance on flights to Beijing Daxing International A...
25/11/2023

, is offering 20% special student discount with an 80 kg baggage allowance on flights to Beijing Daxing International Airport.
Book now

01 Nov to 15 Nov
13/10/2023

01 Nov to 15 Nov

27/09/2023
An enticing opportunity has emerged for travelers seeking flights from the United Arab Emirates (UAE) to Pakistan, with ...
25/08/2023

An enticing opportunity has emerged for travelers seeking flights from the United Arab Emirates (UAE) to Pakistan, with airfares starting as low as Rs 29,000

25/08/2023

سعودی ائیرلائن نے سولہ اگست کو اپنی ستمبر اکتوبر اور نومبر کی ٹکٹس پر 50٪ ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا۔
یہ بہت اٹریکٹیوو آفر تھی۔
عوام نے زبردست ریسپانس دیتے ہوئے ٹکٹس کروائیں اور چند گھنٹوں میں 50٪ ڈسکاؤنٹ والی سیٹس سیل ہو گئیں۔ پھر بعد میں 40٪ اور تیس٪ ڈسکاؤنٹ پہ بھی ملتی رہیں۔
اب کی تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ سعودی ائیرلائن کی ستمبر اور اکتوبر فلائیٹس سیل ہو چکی ہیں اگر کچھ دستیاب ہیں بھی تو وہ ریاض یا دمام میں قیام کے ساتھ دستیاب ہیں اور پرائسنگ میں بھی اب دس بارہ ہزار روپے کا فرق رہ گیا ہے۔ جوکہ وایا فلائیٹ پر ویسے بھی ہوتا ہے۔
اب اس کمپین کی وجہ سے ایک طرف تو:
1- ان لوگوں نے بھی ٹکٹس لے لیے، جن کا جانے کا پلان تھا بھی نہیں مگر آفر دیکھ کر انہوں نے ٹکٹس اٹھا لیے
2- دوسری طرف جن لوگوں کا ابھی ستمبر میں جانے کا پلان تھا، انہوں نے ڈسکاؤنٹ کے چکر میں اپنا ابھی کا پروگرام موخر کر دیا، حالانکہ اس وقت پروموشن کے ٹکٹس ختم ہو چکے ہیں، پھر بھی وہ اس آسرے پہ کہ شاید کسی دوسرے ٹریول ایجنٹس کے پاس ہوں، اِدھر ادھر پھر رہے ہیں۔
ایک رسک یہ بھی ہے کہ سستا ٹکٹس لینے والوں کو رہائشیں، ویزا شاید سستا نہ ملے، اسکی بھی دو وجوہات ہیں:
1- ستمبر اور اکتوبر ربیع الاول کے ہی مہینے میں آتا ہے اور ربیع الاول میں عموماً ہوٹل مہنگی ہوتی ہیں
2- چونکہ یہ لوگ ٹکٹس لے چکے ہیں اور انکا جانا یقینی ہے اس لیے شاید سعودی ہوٹل والے قیمتیں کم نہ کریں۔
اور ساتھ میں ریال کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے پیکجز سستے نہ ہوں
میرا ذاتی خیال یہ ہے، کہ اوورآل شاید بہت زیادہ فرق نہ پڑے۔ اس لیے بجائے اکتوبر نومبر کی دوڑ میں شامل ہونے کے اپنا پلان اپنے پروگرام کے تحت ہی رکھیں-
پسِ تحریر:
وہ لوگ جو ستمبر میں جانے کا پلان رکھتے تھے، اب اس پروموشن کا سن کے پاسپورٹس اور پیسے اٹھائے مختلف ٹریول ایجنٹس کے پاس بھاگتے پھر رہے ہیں، آتے ہیں پرائس چیک کراتے ہیں، پھر کہتے ہیں ہمیں بڑے پکے بندے نے بتایا ہے کہ اکتوبر/نومبر کی 75,000 روپے کی ٹکٹ مل رہی ہے، اس لیے ہم کسی دوسرے ایجنٹ کے پاس جاتے ہیں 😊

*LIMITED TIME OFFER*
20/08/2023

*LIMITED TIME OFFER*

For Booking and Reservations Call or Whatsaap 0304-2624405
19/08/2023

For Booking and Reservations Call or Whatsaap 0304-2624405

Safar Umrah Package Dates: 30th August to 18th September For Booking & Reservation Please Call or WhatsApp 0304-2624405
16/08/2023

Safar Umrah Package
Dates: 30th August to 18th September
For Booking & Reservation Please Call or WhatsApp 0304-2624405

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aviator Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category