Umrah 2023-24

Umrah 2023-24 Umrah Packages 2023-24

04/05/2026
20/04/2026

داخلی طریقہ کار سے آگاہی آپ کی نقل و حرکت کو آسان بناتی ہے اور داخلے کے تقاضے تیزی اور سہولت سے مکمل کرنے میں مدد دیتی ہے۔

20/04/2026

حج کی قربانی سے متعلق مفتی تقی عثمانی صاحب کا اہم فتویٰ
اس سال حج کے حوالے سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ سعودی حکومت نے ایک نئی پالیسی جاری کی ہے، جس کے مطابق کسی بھی پرائیویٹ گروپ یا فرد کو حج کی قربانی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تمام قربانیاں سعودی حکومت کی طرف سے کی جائیں گی، جس کے لیے حاجی صاحبان پیشگی رقم ادا کریں گے۔

اب یہاں یہ مسئلہ پیدا ہوتا ہے کہ امام ابو حنیفہؒ کے نزدیک حج کے اندر تین افعال میں ترتیب واجب ہے، “رمی، قربانی اور حلق”، لہذا حلق (سر منڈوانے) سے پہلے قربانی کرنا واجب ہے، اور اس ترتیب کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں دم واجب ہوتا ہے۔

پہلے حجاج کے لیے آسانی تھی کہ وہ اپنی قربانی کا انتظام خود یا کسی پرائیویٹ ذریعے سے کرواتے تھے، اور جب قربانی ہو جاتی تو انہیں اطلاع مل جاتی، جس کے بعد وہ حلق کروا لیتے تھے۔ لیکن اب اس نئی پالیسی کی وجہ سے حاجی اس ترتیب پر عمل نہیں کر سکتا، کیونکہ اسے یہ معلوم نہیں ہوگا کہ اس کی قربانی حلق سے پہلے ہوئی ہے یا بعد میں۔ مزید یہ کہ حکومت کے لیے بھی ممکن نہیں کہ وہ لاکھوں حجاج کی قربانی ایک ہی وقت میں کر کے اس کے بعد انہیں حلق کروانے کا موقع دے۔

اس صورتِ حال پر مفتی تقی عثمانی صاحب نے چند روز قبل فتویٰ جاری فرمایا ہے کہ ضرورتِ شدیدہ اور مجبوری کے پیشِ نظر صاحبین اور ائمہ ثلاثہ کے قول پر عمل کرنا جائز ہے۔ لہٰذا قربانی اور حلق میں ترتیب برقرار نہ رہنے کی وجہ سے دم واجب نہیں ہوگا۔

اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے، جنہوں نے بروقت حجاجِ کرام کی اس مشکل کو حل فرمایا۔

امام عطاء اللہ خان

دوستوں کے ساتھ شئیر کیجیے
fans

20/04/2026

یہ لباس احرام ہے، کفن نہیں 💔
یہ سفر حج کا ہے، آخری سفر کا نہیں
سعودی عرب میں حاجیوں کی بس کا المناک حادثہ
اللہ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے آمین

حج پر جاتے ہو تو دعا کر کے جاؤ، واپسی کی گارنٹی نہیں 🤲

03/01/2026

If you thought time travel was impossible, you're wrong. 🤯 Pacific Flight 880 took off from Hong Kong International Airport just after midnight on January 1, 2026, and landed at Los Angeles International Airport on December 31, 2025. ✈️ The passengers traveled in 2026 and arrived at their destination in 2025 on time. 🗓️

22/12/2025
19/12/2025
19/12/2025
18/12/2025

Assalam o allikum Ready to explore the World? With Syed & Sons, securing your visa is fast, easy, and stress-free. Enjoy expert guidance, quick responses, and fast appointments. Start your journey today!
Call Now Us At:
+0318 1242905 | 0334 3009022
&Sons

Address

RJ Shopping Mall
Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umrah 2023-24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category