Tahir Traveller

28/05/2026

Kya mera Haq banta hai? 🤭 comment box mei batao😂

28/05/2026

“چې د ورور مینه نصیب شي انسان ته
هغه ژوند د رحمتونو خزانه وي”
“جس انسان کو بھائی کی محبت نصیب ہو جائے،
اس کی زندگی رحمتوں کا خزانہ بن جاتی ہے۔”

28/05/2026

Qurbani k Time Bullet Bail Farar😳 Camel Qurbani 2026🥹

27/05/2026

اپ کی محبتوں کا شکریہ❣️

27/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے۔ 🤲
جس جس نے قربانی کی، اللہ پاک اُن کی قربانی کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ ❤

26/05/2026

ALHAMDULILLAH

26/05/2026

قربانی اللہ تعالیٰ کے لیے کی جاتی ہے، اور حضور نبی کریم ﷺ کے نام سے مراد محبت و ایصالِ ثواب ہوتا ہے۔
یہ عشقِ رسول ﷺ کا اظہار اور ایک خوبصورت جذبہ ہے۔ 🤍

26/05/2026

آج یومِ عرفہ ہے…
رحمتوں، مغفرت اور دعاؤں کی قبولیت کا عظیم دن ✨
آج اپنے رب کے حضور جھک جائیں، دل کھول کر دعائیں مانگیں، اپنے گناہوں کی معافی طلب کریں۔بے شک ہمارا رب بہت مہربان، کریم اور اپنے بندوں سے بے حد محبت فرمانے والا ہے آئیں! مل کر اپنے رب کو منا لیتے ہیں،
اپنے لیے، اپنے والدین، اہلِ خانہ اور پوری اُمتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں 🤲
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، دعائیں اور نیک تمنائیں قبول فرمائے۔ آمین

26/05/2026

5 Minute Mein Camel Ka Soda Ho Gaya😍 | Itni Jaldi Deal Dekh Kar Sab Hairan 😳 Camel Ney Hamla Kardia

25/05/2026

Dangerous Camel ney Hamla Kardia😳
Qurbani 2026 Camel ka Soda Hogya🐫

25/05/2026

الحمدللہ انتہائی خوش اسلوبی سے شہید ذیشان کیس میں دونوں فریقین نے مشران کے فیصلے کو تسلیم کر لیا
اللہ پاک سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ائندہ ایسے حادثات سے ہم سب کو محفوظ فرمائے

Address

Township
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Traveller posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir Traveller:

Share