Rajput Travels & Tours Pvt Ltd

Rajput Travels & Tours Pvt Ltd Travel Is s life So Enjoy Life With Us...!! V Will Provide U Better Services,Foreign Jobs and Journey Than Others
03456069008
0213-5866743
0213-5833158

11/10/2021

ہم اور ہمارے ہیروز۔

میں نے اِس ملک میں، اس قوم کے بانیوں کو، محسنوں کو، ہیروز کو، ذلیل، رسوا، خوار، اور فراموش ہوتے دیکھا ہے،
اِس قوم نے ہمیشہ اُن سے بیوفائی کی جنوں نے اِس مُلک، قوم اور ملت کے لیے کچھ کیا،
میں نے اِس مُلک کے قائد کو ایمبولینس کے انتظار میں ٹرپ کے مرتے دیکھا،
میں نے اس ملک میں مادر ملت فاطمہ جناح کو الیکشن ہارتے دیکھا،
کیا ملا لیاقت علی خان کو اپنی نوابی، اپنا پیسہ، اپنا وقار، اِس مُلک کے نام کر کے؟
جب شہید ہوئے تو آپ نے پھٹتی ہوئی بنیان پہنی ہوئی تھی،
کیا دیا اِس قوم نے آپ کو؟
کہاں ہیں وہ اورینٹ ائیرلائنز کے مالک اور اُن کے بچے جنہوں نے اِس مُلک کو پوری ائیرلائنز دے دی؟
کہاں ہیں وہ خان آف کلات اور اُس کے بچے؟
کیا ہوا اُس شخص کا انجام جس نے اِس مُلک کو آئن دیا،
پھانسی پر لٹکا دیا گیا،
ایسی اور بھی ہزاروں مثالیں ہیں،
آج دس اکتوبر ۲۰۲۱ کو اِس مُلک کو پوری دنیا میں طاقت اور عزت دلانے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان اِس جہان فانی سے کوچ کر گئے،
وہ کئی سالوں سے اپنے گھر میں نظر بند تھے،
اور وہ اسی نظر بندی کی حالات میں انتقال کر گئے،
کسی گورنمنٹ، کسی سیاستدان کو اُن کا خیال نہیں آیا،
کسی نیوز چینل نے اُن کے لیے آواز نہیں اٹھائی،
آج جب وہ اس دنیا فانی سے چلے گئے،
اب ڈراما دیکھنا آپ سب ان سیاستدانوں کا، ان نیوز چینلز کا،
کوئی اُنہیں ہیرو، تو کوئی اُنہیں لیجنڈ، کوئی اُنہیں شمشیر تو کوئی اُنہیں ہتھیار بتائے گا،
اُن کے نام پر ایک عدد فلائی اوور یا روڈ بنا دیا جائے گا،
سارے سیاستدان اُن کو خراج تحسین پیش کریں گے،
اُن پر نغمے بھی بنیں گے، اور کالم بھی لکھیے جائیں گے،
اُنہیں عظیم ترین انسان بتایا جائے گا،
ہم سب اُن کی تصویر دی پی پر لگا دیں گے،
ایک دن کے لیے اسٹیٹس بھی لگائیں گے اور پھر بس،
میرا سوال یہ ہے،
اپنی قوم سے،
ہم اپنے محسنوں کو اُن کی زندگی میں اُنہیں وہ مقام وہ عزت کیوں نہیں دیتے؟
اُنہیں اُن کی زندگی میں فراموش کیوں رکھتے ہیں؟
اُنہیں ذلت کیوں دیتے ہیں۔
اِس قوم نے ہمیشہ سے اپنے محسنوں کے ساتھ ایسا ہی کیا ہے...
مگر آخر کب تک؟؟
اب شاید ہر اُس شخص کو اس ذلت اور رُسوائی کے لیے تیار ہو جانا چاہیے جو اِس مُلک کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہے۔۔۔
میرے پاکستان کے سارے فراموش ہیروز اور محسنوں کی طرف سے ایک شعر عرض کرتا ہوں،
میری وفا کی تاثیر کچھ ایسی ہے فہد،
جس سے بھی کروں اُسے بے وفا کردوں۔
فہد اقبال راجپوت

Please Do Like & Subscribe My Youtube Channel
25/07/2021

Please Do Like & Subscribe My Youtube Channel

Ghazal | MoulaPoet | Fahad RajputVoice | Fahad RajputMusic | Rahib TonyDirector /DOP | Johnson ArifAssistant DOP | Khurram ShahzadEditor | Johnson ArifCinema...

Happy independence Day....Pakistan Zindabad....
14/08/2015

Happy independence Day....
Pakistan Zindabad....

Like Our Page...!!
15/11/2014

Like Our Page...!!

08/11/2014

Address

Office No # 119, 1st Floor, Mustafa Centre, Opp. UBL Bank, Main Gizri
Karachi
75600

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00

Telephone

0213-5866743

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajput Travels & Tours Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rajput Travels & Tours Pvt Ltd:

Share

Category