Dot Travels

Dot Travels Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dot Travels, Travel Agency, Suite # 114 F/36 Landhi 5-1/2, Dakhana Landhi 4, Karachi.

09/06/2018
06/05/2018

PAK UMRAH GROUP.
29 Days Standard Package For Ramzan Kareem
Departure 23rd May 2018, Arrival 21st June 2018.
3* Hotel in Makkah at 500 Mtr,... Economy + hotel in Madina at 300 Mtr, Emirates Airline, Visa, Full Transport.
Complete Package Rs : 135.000/= Only.
Contact & Details; Bilal.khan......
Cell # 0312.3695090

29/04/2018

*سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران مسجدالحرام میں اعتکاف کے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کرلیں۔*

عرب ٹی وی کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ کی جنرل پریزیڈنسی نے مکہ مکرمہ میں مسجدالحرام میں اعتکاف میں بیٹھنے کی خواہش رکھنے والے افراد سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ درخواستیں جنرل پریزیڈنسی کی ویب سائٹ کے ذریعے دی جاسکتی ہیں جب کہ *درخواست دینے کی آخری تاریخ 15 شعبان* مقرر کی گئی ہے۔

اعلان کے مطابق 16 رمضان سے 20 رمضان تک اعتکاف کارڈ جاری کیے جائیں گے جب کہ اعتکاف کا سلسلہ 19 رمضان سے ماہ رمضان کے اختتام تک جاری رہے گا۔ حرمین شریفین انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ اعتکاف کے سلسلے میں دائر کی گئی درخواستوں کے اندراج کا تعلق مرد حضرات سے ہے، جب کہ اعتکاف کے خواہش مند امیدوار مسجدالحرام کے گیٹ نمبر 119 کے سامنے قائم خصوصی کیبن پر سرکاری خدمات سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔

See this....
01/04/2018

See this....

25/02/2018

مدینہ منورہ شریف
01 مسجد امام بخاری شریف
02 مسجد ابو ذرغفاری
03 مسجد احجابہ
04 جنت البقیع
05 باغ حسنین کریمین
06 مسجد حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم
07 مسجد غمامہ
08 مسجد حضرت سیدنا ابو بکر صدیق
09 مسجد حضرت سیدنا علی مرتضی
10 مسجد حضرت سیدنا عثمان بن عفان
11 مسجد حضرت سیدنا بلال حبشی
12 وادی بطحان جنت کی وادی
13 باغ حضرت سلیمان فارسی
14 خاک شفاہ
15 مدرسہ قصواتہ العی
16 مسجد جمعہ المبارک
17 مسجد قبا شریف
18 بیر عریس
19 بیر خاتم
20 غزوہ خندق
21 مسجد قبلتین
22 باغ مدینہ منورہ
23 جبل احد
24 غزوہ احد
25 مزار سید شہدا حضرت سیدنا حمزہ
26 جبل رومات

25/02/2018

غزوہ بدر کی زیارت
01 بیر روھا
02 بیر شفاہ
03 جبل ورقان
04 جبل ملائکہ
05 مقبرہ شہداء بدر
06 میدان بدر
07 مسجد عرش
08 وادیاں

Umrah Group.
24/02/2018

Umrah Group.

Saudi weather so nice in last.night..
24/02/2018

Saudi weather so nice in last.night..

Address

Suite # 114 F/36 Landhi 5-1/2, Dakhana Landhi 4
Karachi

Telephone

03123695090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dot Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category