All Pakistan Mazda Truck Goods Transpotr Association

All Pakistan Mazda Truck Goods Transpotr Association Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Pakistan Mazda Truck Goods Transpotr Association, Tour Agency, Karachi.

20/09/2026
ال پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ گرینڈ الائنس کے چیئرمین میر نواب مینگل کی قیادت میں وفد نے۔ کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کا دور...
20/09/2026

ال پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ گرینڈ الائنس کے چیئرمین میر نواب مینگل کی قیادت میں وفد نے۔
کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کا دورہ کیا اور سالانہ انتخابات میں ممتاز ٹرانسپورٹرز رانا محمد اسلم کی اور چیئرمین سیف الرحمان وزیر کی قیادت میں نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی اور ان کی کامیابی پر خوشی و مسرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے جمہوری طریقے سے منتخب قیادت ٹرانسپورٹروم کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کی بھرپور جدوجہد کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ جہاں ٹرانسپورٹر دہشت گردی لاقانونیت اقربا پروری اور ناجائز برتا خوری کے چنگل میں پھنسے ہوئے ان کو نکالنے کی جائز اور قانونی طریقہ اختیار کریں گے انہوں نے امید ظاہر کی کہ کراچی گڈز کے لیے ایسوسییشن کی نو منتخب قیادت کراچی ماسٹر پلان کے تحت اگ صبح نادرن بائی پاس پر حکومت کی جانب سے پانچ پانچ سو ایکڑ زمین دو مختلف تنظیموں کو الاٹ کرنے کے پروگرام کو حتمی شکل دیں گے اور کراچی ماسٹر پلان کے تحت گڈز ٹرانسپورٹروم کو اپنے مقام پر آباد کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں گے وفد فرد میں مرکزی صدر ملک رحمت خان وزیر جنرل سیکرٹری سینئر نائب صدر عطااللہ بنگل زئی سندھ کے صدر ظہور خان افریدی شمشاد خان درورانی اصف خان اچکزئی ارشد عوان اور دیگر معزز رہنما شامل تھے میر نواب مینگل کی قیادت میں پہنچنے والے قافلہ کا خلیل احمد خان اور سے وزیر نے گرم جوشی سے استقبال کیا اور خوش آمدید کہا

17/09/2026

ال پاکستان گڈز گرینڈ الائنس کے چیئرمین میر نواب مینگل کی قیادت میں الائنس کے مرکزی کابینہ صوبائی کا بنا ازلاؤں کے عہدے داروں نے کراچی گڈز کے لیے ایسوسی ایشن کے دفتر کا دورہ کیا اور عالیہ انتخابات میں کراچی گڈز کیریئر کے نو منتخب عہدے داروں کو مبارکباد دی ان کو پھول کے ہار پہنائے اور ان کے انتخاب پر خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ممتاز ٹرانسپورٹر رانا اسلم صاحب کی قیادت میں کراچی گڈز کیریئر کے نو منتخب عہدے داران مظلوم ٹرانسپورٹروڈ کی بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد کریں گے اور ان کو گمبھیر مسائل سے نجات دلائیں گے وفد میں مرکزی صدر ملک رحمت خان وزیر جنرل سیکرٹری سینیئر نائب صدر عطااللہ بنگل زئی حاجی نواز بروئی سندھ کے صدر ظہور خان افریدی اصف خان اچکزئی شمشاد خان دورانی عزیز لہڈی اور دیگر رہنما شامل تھے وفد کا استقبال نو منتخب ایگزیکٹو ممبر خلیل خان اور سیف الرحمان خان اور دیگر اداروں نے گرم جوشی سے کیا

30/08/2026

ضلع شکارپور، لکھی غلام شاہ میں معزز مہمانوں کا شاندار استقبال

ضلع شکارپور کے علاقے لکھی غلام شاہ میں منور علی مہر کی جانب سے حضرت مولانا ڈاکٹر منظور مینگل، چیئرمین میر نواب مینگل، میر امین مینگل اور دیگر معززین کا شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر علاقے کے دیگر عمائدین، معززین اور لوگوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی اور معزز مہمانوں سے ملاقات کی۔ شرکاء نے مہمانوں کا گرمجوشی سے خیرمقدم کرتے ہوئے ان کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا۔

بعد ازاں حضرت مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے مدرسے میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کیا، جس میں انہوں نے دینی و سماجی امور پر اظہارِ خیال کیا۔ اس موقع پر علاقے کے لوگوں اور دیگر معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔

Address

Karachi
753000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Mazda Truck Goods Transpotr Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Pakistan Mazda Truck Goods Transpotr Association:

Shortcuts

Share

Category