Hurmat e Harmain Travel & Tours

Hurmat e Harmain Travel & Tours حرمتِ حرمین ٹریول اینڈ ٹورز کراچی پاکستان آفیشل

حرمت حرمین ٹریول اینڈ ٹورز کا گروپ مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ روانہ
17/07/2025

حرمت حرمین ٹریول اینڈ ٹورز کا گروپ مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ روانہ

13/07/2025

الحمداللّه محرم الحرام میں کامیابی کے ساتھ ہاوس فل رہتے ہوئے اب پیش کرتے ہیں صفر اور ربیع الاول کے عمرہ پیکیچ، کیا آپ بھی بنانا چاہتے ہیں اس عظیم سفر کو یادگار اور آسان تو دیر نہ کریں ابھی حرمت حرمین کو خدمت کا موقع دیں کیونکہ ہمارا وعدہ ہے کہ آپ کے دکھ ہمارے اور ہمارے سکھ آپ کے۔

03/07/2025

الحمداللّه محرم الحرام کا پہلا گروپ زیارات مکہ طیبہ و مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہو چکا ہے۔ آپ اب بھی پریشان ہیں تو ہر چیز ہم پر چھوڑ دیں، کیوں کہ آپ کے دکھ ہمارے اور ہمارے سُکھ آپ کے ہیں۔ آج ہی اپنا سفر ہمارے ساتھ بک کروایں کہیں دیر نہ ہوجائے کیوں کہ ہمارے پاس محدود نشستیں ہوتی ہے۔

27/06/2025
کل رات غلافِ کعبہ کی تبدیلی کے خوبصورت مناظر
26/06/2025

کل رات غلافِ کعبہ کی تبدیلی کے خوبصورت مناظر

الحمدللہ
25/06/2025

الحمدللہ

12/06/2025

کیا آپ بھی کرنا چاہتے ہیں اس محرم میں عمرے کا سفر؟ مگر پریشان ہیں سفر اور سہولیات کو لے کر۔

حرمت حرمین ہے آپ کے لئے ہمیشہ کی طرح سب سے آگے۔ آپ کے سفر عمرہ میں ہر ہر قدم پر ہم رکھتے ہیں آپ کا خیال تاکہ آپ کر سکیں عبادت جو کہ ہے مقصد سفر۔

جلدی کریں ابھی ہم سے رابطہ کریں، کہیں دیر نہ ہو جائے!

06/06/2025

Wishing you and your family a joyous Eid ul Adha! May this Eid bring you peace, prosperity, and countless blessings.

Thank you for trusting Hurmat E Harmain with your journey. We’re honoured to be part of your story in every Umrah!

Eid Mubarak! 🌙
Muhammad Rasheed
CEO - Hurmat E Harmain

12/04/2025

Umrah Client Review | Ramadan 2025 |

رمضان کے آخری عشرے میں روانہ ہونے والا گروپ مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ آتے ہوے
11/04/2025

رمضان کے آخری عشرے میں روانہ ہونے والا گروپ مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ آتے ہوے

الحمدللہ حرمت حرمین کا مکہ مکرمہ میں موجود گروپ نماز عید ادا کرتے ہوئے
31/03/2025

الحمدللہ حرمت حرمین کا مکہ مکرمہ میں موجود گروپ نماز عید ادا کرتے ہوئے

30/03/2025

ہمارے سی ای او محمد رشید شیخ کی جانب سے آپ تمام احباب کو مدینہ منورہ سے عید کی مبارک اور آ پ سب کے لئے دعائیں۔

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 14:00 - 21:00
Tuesday 14:00 - 21:00
Wednesday 14:00 - 21:00
Thursday 14:00 - 21:00
Friday 14:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00

Telephone

+923112308307

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hurmat e Harmain Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hurmat e Harmain Travel & Tours:

Share

Category