Laiba Haj Umrah Travel & Tour

Laiba Haj Umrah Travel & Tour Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Laiba Haj Umrah Travel & Tour, Tour Agency, shop #2. Famous Tower . Block . North nazimabad, Karachi.

08/08/2023
31/07/2023

UMRAH CUSTOMIZED PAKAGES AVAILABLE ON CUSTOMER DEMAND

11/09/2019

سعودی وزارتِ حج وعمرہ نے سسٹم میں جو تبدیلیاں کی ہیں وہ درج ذیل ہیں۔

1۔ اطلاعات کے مطابق دوبارہ عمرہ کرنے جانے والوں پر 2000 ریال کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔

2۔ ہر عمرہ ویزہ پر گراونڈ سروسز کی مد میں 300 ریال کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

3۔ عمرہ ویزہ حاصل کرنے سے پہلے آپکو ائیرلائن کی کنفرم ریٹرن ٹکٹ کے مطابق مکہ اور مدینہ ہوٹلز سعودی وزارت حج وعمرہ کے دئیے گئے نظام کے مطابق وزارت کے کمپیوٹرائز سسٹم سے بک کرنے ہوں گے۔

4۔ مکمل ٹرانسپورٹ گروپ بس کی صورت میں فراہم کی جائیگی اور ہر جگہ گروپ کے ساتھ سفر کرنا لازمی ہو گا۔

5۔ کم از کم 40 سے 49 افراد کی بس کا گروپ بنانا ہو گا۔

6۔ انفرادی طور پر سفر کرنے کی صورت میں پرائیوٹ کار ، انووا 5 سیٹر ، ایچ ون 7سیٹر ، جی ایم سی 7 سیٹر ، ھائی ایس 11 سیٹر ، کوسٹر 25 سیٹر کی مکمل ٹرپ کی پے منٹ تقریبا 1500 سے 4000 سعودی ریال تک ادا کرنی ہوگی شیئرنگ بس ٹرانسپورٹ کا نظام ختم گر دیا گیا ہے

7۔ تمام پے منٹس سعودی وزارت حج و عمرہ کے سسٹم کے تحت %100 ایڈوانس کرنی ہوں گی جو کہ ناقابل واپسی ہوں گی۔

8۔ تمام پے منٹس پر %5 VAT ٹیکس بھی دینا ہوگا۔

اس ساری صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے اور پاکستانی روپیہ کی قدر میں کمی، ریال کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے گزشتہ سال کے عمرہ پیکجز کے مقابلہ میں اس سال عمرہ پیکجز کی رقم میں تقریبا% 30 سے % 35 اضافہ ہو جائےگا۔

pkgs for umrah without tickets
13/03/2018

pkgs for umrah without tickets

Address

Shop#2. Famous Tower . Block#H. North Nazimabad
Karachi
74700

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:30
Tuesday 11:00 - 21:30
Wednesday 11:00 - 21:30
Thursday 11:00 - 21:30
Friday 11:00 - 21:30
Saturday 11:00 - 21:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laiba Haj Umrah Travel & Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category