17/05/2026
ذی الحجہ کا مبارک چاند طلوع ہو چکا ہے۔
Kalachi Travel & Tours کی جانب سے اپنے تمام معزز کلائنٹس، فالورز اور اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ یہ بابرکت ایام آپ کی زندگی میں رحمت، خوشی اور کامیابیوں کا سبب بنائے۔ آمین 🤲