05/02/2026
*اختتامی محفل، درس قرآن، دعاؤں کی قبولیت اور نزولِ رحمت کے بابرکت لمحات*
آئیے!
قرآن کے سائے میں، قرآن کے پیغام کے ساتھ اس عظیم سلسلے کی اختتامی محفل کو یادگار بنائیں۔
الحمدللہ جامع مسجد نوریہ رضویہ میں مسلسل 4 ماہ سے جاری رہنے والا درس قرآن اپنے روح پرور اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔
اختتامی نشست
🗓 8 فروری 2026ء، بروز اتوار
🕰 بعد نمازِ عشاء فوراً
📍 جامع مسجد نوریہ رضویہ، کہکشاں کلفٹن بلاک 5، کراچی
اس بابرکت موقع پر کثیر تعداد میں معزز علماء و مشائخِ کرام شرکت فرمارہے ہیں۔
اہلِ خانہ، دوستوں اور احباب کے ساتھ تشریف لاکر اس نورانی محفل کا حصہ بنیں اور ثوابِ جاریہ میں شریک ہوں۔
جامع مسجد نوریہ رضویہ
کہکشاں کلفٹن بلاک 5
روجھان اسٹریٹ،
متصل سرسید میڈیکل گرلز کالج
نزد باربی کیو ریسٹورنٹ، کراچی
03212922302
03211241526
https://maps.app.goo.gl/U9ii7ADumozw5k7TA