Diroje International

Diroje International Good travel facilities with diroje International

13/08/2026

دیروجی انٹرنیشنل کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو🇵🇰

🚨 بڑی خبر! سعودی عمرہ ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی سعودی عرب نے عمرہ سفر کے خواہشمند افراد کے لیے نئی سہولت متعارف کروا دی...
19/07/2026

🚨 بڑی خبر! سعودی عمرہ ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی
سعودی عرب نے عمرہ سفر کے خواہشمند افراد کے لیے نئی سہولت متعارف کروا دی۔

🟢 اہم نکات:

✅ عمرہ ویزا اب 365 دن (1 سال) کی ویلیڈیٹی کے ساتھ دستیاب ہے۔
✅ ایک سال کے دوران Multiple Entry کی سہولت حاصل ہوگی۔
✅ مجموعی طور پر 90 دن تک سعودی عرب میں قیام کیا جا سکتا ہے۔
✅ زائرین اپنی سہولت کے مطابق ایک سال کے اندر کئی مرتبہ سعودی عرب جا سکتے ہیں، جب تک ان کے 90 دن مکمل نہ ہو جائیں۔

📌 مثال:
• پہلی مرتبہ 10 دن قیام
• دوسری مرتبہ 50 دن قیام
• تیسری مرتبہ 30 دن قیام

اس طرح ایک سال کے اندر مجموعی 90 دن مکمل کیے جا سکتے ہیں۔

نوٹ: سفر سے پہلے اپنے ویزے پر درج شرائط اور سعودی حکام کی تازہ ترین ہدایات ضرور چیک کریں

ایف آئی اے اسلام آباد زون جھوٹے ایجنٹس کے دلکش وعدوں پر یقین نہ کریں۔بیرونِ ملک ملازمت یا بہتر مستقبل کے نام پر کیے جانے...
03/07/2026

ایف آئی اے اسلام آباد زون

جھوٹے ایجنٹس کے دلکش وعدوں پر یقین نہ کریں۔
بیرونِ ملک ملازمت یا بہتر مستقبل کے نام پر کیے جانے والے جھوٹے وعدے آپ کو سنگین مشکلات میں مبتلا کر سکتے ہیں۔ غیر قانونی راستے اختیار کرنا آپ کی آزادی، جان، عزت اور جمع پونجی سب کچھ خطرے میں ڈال سکتا ہے۔

بیرونِ ملک سفر یا ملازمت کے لیے ہمیشہ قانونی اور مستند ذرائع کا انتخاب کریں۔ کسی بھی مشکوک ایجنٹ یا غیر قانونی سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر FIA کو دیں۔

آپ کا ایک درست فیصلہ، آپ اور آپ کے خاندان کے محفوظ مستقبل کی ضمانت بن سکتا ہے

03/07/2026

سعودی عرب
ختم اقامہ والوں کے لیے بڑی خوشخبری
30 جون کی ڈیڈ لائن کو 30 دسمبر 2026 تک بڑھا دیا گیا ہے
اب کسی کے اوپر 30 دسمبر 2026 تک ہروب نہیں لگے گا اپنے اقامہ ایکسپائری کو ٹھیک کروائیں شکریہ

سعودی عرب ۔۔ غیرقانی لوگوں کیلئے ایک اچھی خبر ۔۔ وزارتِ انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے غیر ملکی کارکنوں کی قانونی حیثیت ...
30/06/2026

سعودی عرب ۔۔ غیرقانی لوگوں کیلئے ایک اچھی خبر ۔۔
وزارتِ انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے غیر ملکی کارکنوں کی قانونی حیثیت کو باقاعدہ بنانے کی آخری تاریخ میں اس سال کے اختتام تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔

اس میں وہ کارکن بھی شامل ہیں جن کے ورک پرمٹ کو ختم ہوئے 12 ماہ سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے، اور وہ کارکن بھی جنہیں اپنے آجر (کمپنی یا مالک) کے ساتھ ملازمت شروع کرنے کے بعد چھ ماہ سے زیادہ عرصہ گزر جانے کے باوجود ورک پرمٹ جاری نہیں کیا گیا۔

وزارت نے وضاحت کی ہے کہ اس فیصلے کا مقصد اداروں اور کارکنوں کو ضروری قانونی کارروائیاں مکمل کرنے اور قوانین کی پابندی کی سطح کو بہتر بنانے کے لیے اضافی موقع فراہم کرنا ہے، جبکہ اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے ورک پرمٹ کی بروقت تجدید (Renewal) کرائی جائے۔۔

Diroje International
30/06/2026

Diroje International


Congratulations 🎊 Morocco 🇲🇦
30/06/2026

Congratulations 🎊
Morocco 🇲🇦





22/06/2026







Address

Diroje International. . . Office#216, 2nd Floor Mustafa Center Opp. Ubl Bank Gizri Karachi
Karachi
75600

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+922135864706

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diroje International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Diroje International:

Shortcuts

Share

Category