14/04/2019
گوندرانی کیو سٹی ( cave city) جو کہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل بیلہ میں واقع ہے ، کراچی سے لگ بھگ 200 کلومیٹر دور ہے ، سیاحوں کے لئے شاندار مقام ہے ، کوشش کریں فور بائی فور گاڑی لیکر جائیں ورنہ تو یہاں پہنچنے کے لئے 20 سے 25 منٹ کی واک کرنی پڑتی ہے