Karwan-e- Al Kauthar

Karwan-e- Al Kauthar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karwan-e- Al Kauthar, Travel Company, Karachi.

Dua e Kumail at Karwan office.Reciter Molana Muhammad Taqi Mehdavi.
19/03/2026

Dua e Kumail at Karwan office.
Reciter Molana Muhammad Taqi Mehdavi.

آج، آج۔شرکت کی درخواست خواتین کے لیے بھی انتظام ہے
18/03/2026

آج، آج۔
شرکت کی درخواست
خواتین کے لیے بھی انتظام ہے

� اہم اطلاع برائے زائرینِ عراقعراقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ: • مذہبی زیارت کے لیے ویزہ اور پیکیجز کا نظام چلانے والی کم...
23/09/2025

� اہم اطلاع برائے زائرینِ عراق

عراقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ:

• مذہبی زیارت کے لیے ویزہ اور پیکیجز کا نظام چلانے والی کمپنیوں پر نئی مالی ضمانت (Bank Guarantee) لگائی گئی ہے۔
• یہ ضمانت پہلے کم تھی، اب بڑھا کر 150 ملین عراقی دینار کر دی گئی ہے۔
• جو کمپنیاں یہ نئی ضمانت جمع نہیں کرائیں گی، ان کے ذریعے ویزہ جاری نہیں ہوگا۔
• یہ قانون یکم اکتوبر 2025 سے لاگو ہوگا۔

👉 اس کا سیدھا مطلب یہ ہے کہ آئندہ ویزہ فیس اور زیارت پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے، لہٰذا زائرین اور سالاران کو اسی حساب سے اپنے پلان بنانے چاہئیں

عراق کے مقدس مقامات کی زیارات۔۔۔  عراقی حکام نے زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے ...
17/09/2025

عراق کے مقدس مقامات کی زیارات۔۔۔
عراقی حکام نے زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے عمر کی حد مقرر۔ 50 سال سے کم عمر اکیلے مردوں کو زیارت ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا۔ 50 سال سے کم عمر مردوں کو خاندان کے ہمراہ درخواست دینے پر ہی زیارت ویزہ جاری کیا جائے گا
ترجمان مذہبی امور
17 ستمبر، 2025

Limited Seats
21/08/2025

Limited Seats

16/08/2025

New Group will Announce
SOON۔

08/07/2025

🌟 KARWAN E AL KAUTHAR – ARBAEEN 2025 🌟
✈️ By Air Package: ONLY $1575
(Ground package also available)

🕌 12 Nights:
5 Karbala | 6 Najaf (with Mashi) | 1 Kazmain
🏨 3–4 Star Hotels | 🍽️ 3 Meals/Day
🛂 Visa | 🎫 Ticket | 🚌 Transport | 🏴 Majalis | Ziayraat

📖 Under Guidance of:
🎤 Molana Asghar Hussain Shaheedi Shb
🎙️ Molana Hasan Ali Shakiri Shb
🎤 Faraz Badami Shb & Murtaza Nagri Shb

📞 Contact: +92 332 2246561 | +92 317 1009290
📍 Jafar-e-Tayyar Society, Malir, Karachi

07/07/2025

ہائے حسینؑ
جب سرِ مبارک کو نیزے سے اُتار کر
بیبیوں کے سامنے رکھا گیا...
زینبؑ نے پہچان کر دل تھام لیا،
سکینہؑ تڑپ کر بولی:
"میرے بابا... اُٹھو، مجھے دیکھو بابا!

06/07/2025

🏴 یومِ عاشور: قربانی، صبر اور حق کی فتح کا دن

کربلا میں سر کٹے، مگر سجدے رکے نہیں…
حسینؑ نے بتایا کہ فتح تعداد سے نہیں، کردار سے ہوتی ہے۔
یزید وقت کے تخت پر بیٹھا تھا، مگر تاریخ نے حسینؑ کو زندہ رکھا!

05/07/2025

🌙 9 محرم الحرام — چراغِ وفا کی شب

"اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ..." (النور: 35)
اہلِ بیتؑ کو قرآن و احادیث میں "انوار" کہا گیا ہے، اور یہی نورانی نسبت چراغ، قندیل، اور روشنی سے وابستہ ہو گئی۔

9 محرم کی رات صرف چراغاں کی نہیں، بلکہ وفا کے دیے جلانے کی رات ہے — جو صدیوں سے کربلا کی روشنی لیے ظلمتِ وقت میں جل رہے ہیں۔

جب یہ چراغ جلتا ہے، تو وہ صرف روشنی نہیں دیتا — یہ اعلان ہوتا ہے کہ ہم آج بھی حسینؑ کے چراغ جلائے بیٹھے ہیں۔
اندھیرا کتنا ہی ہو... ہمارے پاس نورِ اہلِ بیتؑ ہے!

Address

Karachi

Telephone

+923171009290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-e- Al Kauthar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share