26/05/2026
🕋🌙 9 ذوالحج – یومِ عرفات 1447ھ 🌙🕋
تمام حجاج کرام کو یومِ عرفات کی قلبی مبارکباد 🌸
آج وہ عظیم اور بابرکت دن ہے جب لاکھوں فرزندانِ اسلام میدانِ عرفات میں ﷲ تعالیٰ کے حضور دعا، توبہ اور عبادت میں مشغول ہیں۔ 🤲
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"الحج عرفہ"
ترجمہ: “حج تو عرفات ہی ہے۔”
آج کے دن کی جانے والی دعائیں ﷲ تعالیٰ کے نزدیک بہت محبوب ہیں۔
ﷲ رب العزت تمام حجاج کرام کے حج کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور انہیں خیرو عافیت کے ساتھ وطن واپس لائے۔ آمین 🤍
🌸 حج مبارک 🌸