14/08/2019
Very soon N.G.O official page announce
اللہ پاک ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔
ہر انسان تیرے نزدیک برابر ہے پتہ نہیں کیوں لوگ ایک دوسرے کو عزت،پیار،اور اپنے برابر نہیں سمجھتے ہے۔ہر انسان کے برابر کے حقوق ہے سب برابر ہے یہ ہی مقصد لے کر ہم چلیے ہیں اور آگے انشااللہ آگئے چلتے رہے گے،
ہم آپ لوگوں سے کوئی اپیل چندہ،صدقہ،خیرات نہیں مانگ رہے اور انشااللہ نہ مانگے گے ہمارا مقصد ان لوگوں کی مدد کرنا ہے جو لوگ معاشرے کا وہ طبقہ ہیں جو یہ کہہ کے خاموش ہو جاتا ہے کے ہماری کون سنے گا؟ ہماری کون مدد کرئے گا؟ ہم ہے آپ کے ساتھ آپ کے ہر مسائل کو اجاگر کرئے گے۔۔انشااللہ آج 14 Augestکے دن وعدہ کرتے ہیں آپ سب سے کے ہم بنے گے آپ کی وہ آواز جو ان لوگوں تک پہنچے جو خود کو خود میں خدا سمجھتے ہیں۔۔ہم بہت جلد اپنی تمام تر پالسی کا جلد اپنے
Officail page
پر Annoucmnetکرئے گے کہ ہم کرئے گے کیا ؟آپ کو مکمل معلومات دے گے کہ یہ ہم کیوں شروع کر رہے؟۔آپ ہمارئے لیے دعا کجیے گا کہ ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہو اور ظلم کے خلاف پوری طاقت کے ساتھ میدان میں ائے۔
Records!
EWT(ngo)ہم سب برابر ہیں
Abid Ali (President)