Pakistan Peoples Party Sindh

Pakistan Peoples Party Sindh Tour Guide The word 'jiyala' has come down to become an iconic term in the realm of Pakistan's populist politics.

Almost entirely associated (in this context) with diehard supporters and members of the Pakistan Peoples Party (PPP).

23/05/2026

‏پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہ بھٹو پر خود گاڑی چلائی، سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ منصوبے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کرتے رہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹول ٹیکس بھی خود ادا کیا۔
‏⁦‪
‏ ⁦‪ ‬⁩

08/05/2026

Shaheed Benazir Bhutto sahiba

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی ...
30/04/2026

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں سندھ کی سیاسی اور انتظامی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

Happy Birthday, Dear Ma’am Faryal Talpur Sahiba. May you be blessed with good health, happiness, and continued achieveme...
26/04/2026

Happy Birthday, Dear Ma’am Faryal Talpur Sahiba. May you be blessed with good health, happiness, and continued achievements.
Waheeda Mahesar

26/04/2026

Warmest Birthday Wishes to Faryal Talpur Sahiba 🌸🎉

Honored to present a small token of respect and appreciation on your special day. Your strength, grace, and dedication to public service continue to inspire us all.

May Allah bless you with سلامت, خوشی, and continued success in your journey of خدمت to the people. 🌹

Wishing you a wonderful year ahead filled with happiness and achievements.

Happy Birthday once again! 🎂
Regards Agha Shahbaz Khan Durrani

کراچی: صوبائی وزیر علی حسن زرداری سے چینی وفد کی ملاقاتترقیاتی منصوبوں اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیالصوبائی وزیر ...
25/04/2026

کراچی: صوبائی وزیر علی حسن زرداری سے چینی وفد کی ملاقات
ترقیاتی منصوبوں اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال
صوبائی وزیر برائے ورکس اینڈ سروسز اور جیل خانہ جات، جناب علی حسن زرداری سے ہانگژو جن جیانگ گروپ (Hanzhou Jinjiang Group) کے ایک اعلیٰ سطح کے چینی وفد نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں، توانائی کے شعبے میں تعاون اور ماحولیاتی بہتری سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔
چینی وفد میں شامل اہم شخصیات:
• مسٹر وانگ جیان (سی ای او، ہانگژو جن جیانگ گروپ)
• مسٹر فین رُومنگ (جنرل مینیجر، ہانگژو جن جیانگ گروپ)
• مسٹر پینگ زیگوانگ (صدر، نیو انرجی - ہانگژو جن جیانگ گروپ)
• مس مونکا/سوسن (سی ای او، پی کے انوائرمنٹ کارپ)
• مسٹر یانگ جنگ پنگ (سی ای او، ہانگژو جن جیانگ پاکستان لمیٹڈ)
ملاقات کے دوران صوبائی وزیر نے چینی وفد کو سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع اور حکومتی تعاون کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور جدید ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ چینی وفد نے مختلف منصوبوں میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا اور مستقبل میں مزید تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کی لاہور میں تقریبِ میں شرکت​لاہور: 25 اپریل 2026 — صدر مملکت آصف علی زرداری نے لاہور میں منعقد...
25/04/2026

صدر مملکت آصف علی زرداری کی لاہور میں تقریبِ میں شرکت

​لاہور: 25 اپریل 2026 — صدر مملکت آصف علی زرداری نے لاہور میں منعقدہ نواب شہزاد علی خان کی صاحبزادی کی تقریبِ منگنی میں شرکت کی۔

​صدر مملکت نے اس خوشی کے موقع پر نواب شہزاد علی خان اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے جوڑے کے خوشحال مستقبل اور کامیابی کے لیے نیک تمناوں کا بھی اظہار کیا ۔

​تقریب میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر رضا حیات ہراج اور رکن صوبائی اسمبلی (پی پی پی) سید مرتضیٰ حسن اور سلمان شہباز نے بھی شرکت کی۔ لاہور کی کاروباری برادری کے سرکردہ ارکان اور دیگر اہم شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

24/04/2026

Address

Street 3
Karachi
75500

Telephone

+13802203134

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category