Gilgit Baltistan

Gilgit Baltistan Promoting Gilgit Baltistan Tourism

03/06/2026

چیلم استور

03/06/2026

🚨 سیاح حضرات توجہ فرمائیں 🚨

9 جون سے پہلے آزاد کشمیر سے واپسی یقینی بنائیں۔
جو حضرات آنے کا ارادہ رکھتے ہیں، وہ اپنا پروگرام مؤخر کر دیں۔

03/06/2026

دیامر (تحسین راضی)

زیرِ نظر ویڈیو دو روز قبل ضلع دیامر کے علاقے چلاس میں شاہراہِ بابوسر کے زیرو پوائنٹ کی ہے، جہاں پولیس اہلکاروں کی جانب سے مسافروں کو کئی گھنٹوں تک روکے رکھنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مسافروں کے مطابق جب تاخیر کی وجہ دریافت کی گئی تو مناسب رہنمائی فراہم کرنے کے بجائے بدتمیزی، دھمکی آمیز رویے اور مبینہ تشدد کا مظاہرہ کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق ایک خاتون سیاح کو اس کی بیٹیوں کے سامنے نازیبا الفاظ کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ ڈنڈوں اور پتھروں کے ذریعے خوفزدہ کرنے کی بھی کوشش کی گئی۔

02/06/2026

Tourists stranded since last night after a section of the Deosai Road was washed away by increasing water flow in the stream. Tourist are requested to travel Deosai via Astore side

27/05/2026

کاش ایسا ٹیچر ہمیں ملتا تو ریاضی میں کبھی فیل نہ ہوتے 😅😀😀

27/05/2026

Election Fever in Gilgit Baltistan

27/05/2026

Election fever 😃

27/05/2026

Dehme deemi
fever in GB

18/05/2026

ہمارے جشن اور ہیں ۔۔
ہماری خوشیاں اور ہیں

🩷🤍🩶

Address

DHA Karachi
Karachi
75500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gilgit Baltistan:

Share