Karwan E Hanfi Pakistan Travel & Tours Pvt Ltd

Karwan E Hanfi Pakistan Travel & Tours Pvt Ltd We Deal in all Air Lines Tickets of Domestic & International . Visa processing. Specialest Hajj & Umrah Services

We arrange pakages for Tours if you like to go in Summer & Winter Vacations we will plan your vication.

Hajj Tarbyat 19 April 2026
26/04/2026

Hajj Tarbyat
19 April 2026

4 likes. "Hajj Tarbiyati Program 2026 | Hajj 2026 | Hajj Training Workshop 2026, Karwan-e-hanfi | "

Hajj Tarbyat 2026
25/04/2026

Hajj Tarbyat 2026

Hajj Tarbiyat 2026
19/04/2026

Hajj Tarbiyat 2026

16/04/2026
16/09/2025

عمرہ زائرین کو جعل سازی سے بچانے کے لئے اہم پیش رفت۔۔۔ پہلے تصدیق کریں پھر بکنگ،
عمرہ کمپنیوں کی فہرست کا اجرا، وزارت مذہبی امور نے 113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست ویب سائٹ پر جاری کر دی، عمرہ کمپنیوں کی فہرست اسلامی سال 1447 ہجری کے لیے قابل عمل ہے۔ عمرہ زائرین بکنگ سے پہلے وزارت کی ویب سائٹ سے کمپنی کی لازمی تصدیق کریں۔ رقم کی ادائیگی بینک کے ذریعے کمپنی اکاونٹ میں کی جائے۔ عمرہ زائرین کمپنی سے ادائیگی رسید اور معاہدے کی کاپی لازمی حاصل کریں۔ عمرہ کمپنیوں سے ویزہ، فضائی ٹکٹ، ٹرانسپورٹ اور رہائش کا مشتمل مکمل پیکج بک کرایا جائے: ترجمان وزارت مذہبی امور
https://mora.gov.pk/SiteImage/Misc/files/Web%20list%2015-9-25(1).pdf

انجمن غلاماں رسول صلی اللّہ علیہ وسلم کی جانب سے ایک استقبالیہ کیمپ لانڈھی نمبر 6 پر لگایا گیا جس میں خصوصی شرکت علامہ ش...
07/09/2025

انجمن غلاماں رسول صلی اللّہ علیہ وسلم کی جانب سے ایک استقبالیہ کیمپ لانڈھی نمبر 6 پر لگایا گیا جس میں خصوصی شرکت علامہ شاہ مظہر الحق قادری مفتی اطہر میاں مولانا حسن قاسمی ڈپٹی کمشنر مسعود بھٹو کورنگی ٹاؤن کے چیئرمین نعیم شیخ لانڈھی ٹاؤن کے چیئرمین عبدل جمیل صاحب ضلع ناظم فرحان بیگ جماعت اہلسنّت کے کوڈنیٹر نور اسلام شمس نائب ناظم صاحبزادہ اسد احمد مجددی الحاج سعید صابری اور دیگر جلوسوں کے علماء کا استقبال کیا گیا انجمن غلاماں رسول کے صدر شعیب قادری نائب صدر جبار قادری اور جنرل سیکریٹری ظفر الرحمن اور کاروان حنفی کے ڈائریکٹر الحاج ریس الدین نے کیمپ میں آنے والے مہمانوں کا گرمجوشی سے استقبال کیا استقبالیہ کیمپ کی خصوصیات جس میں مختلف تبرکات کی زیارت جس میں موے مبارک غلافِ کعبہ روضہ رسول کی چادر کی زیارت کرائی گئی اور تمام لوگوں میں آب زمزم اور زردہ بریانی شربت کا لنگر پیش کیا گیا

mehfil e milad e mustafa
06/09/2025

mehfil e milad e mustafa

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 13:00
15:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 20:00

Telephone

+922134801828

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan E Hanfi Pakistan Travel & Tours Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan E Hanfi Pakistan Travel & Tours Pvt Ltd:

Share

Category