23/07/2026
*السلام علیکم*
*اپدیٹ اعلان*
*کاروانِ کونین پاکستان*
ہمارا اربعین گروپ جو کہ 13 سفر 2026 کو روانہ ہونا تھا ایران،عراق کے لئیے، کچھ وجوہات کی بنا پر کینسل ہوگیا وجوہات کا مرکزی نقطہ 50 سال سے کم عمر کے لوگوں کا پاسپورٹ رہا، جس کمپنی سے ہمارے ویزے کے تمام کام ہوتے تھے اس کمپنی نے ہمیں مکمل یقین دہانی کرائی تھی کہ آپ کے 50 سال سے کم عمر کے افراد کے ویزے لگ جائیگے، پر جیسے جیسے وقت گزرتا گیا اور کمپنی کے تاخیر کی وجہ سے 50 سال سے کم عمر کے ویزے تو دور کی بات ہے ہمارے فیملی کا ویزہ بھی رہ گیا، جس کی وجہ سے ہم شرمندہ ہیں اپنے تمام زائرین سے کے جو ہمارے ہمسفر تھے اربعینِ حسینی کے لئیے باقی اب ہمارا یہ گروپ انشاءاللہ 17 ربیع الاول جشنِ صادقین کربلائے معلٰی میں منائیگا اور 17 ربیع الاول جشنِ صادقین کا پوسٹر پیشِ خدمت ہے جو مومن و مومنات کاروانِ کونین کیساتھ اس سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ جلد از جلد رابطہ کرسکتے ہیں
*وسلام*
*کاروانِ کونین پاکستان*
#پاکستانی