Noori Travel and Tours

Noori Travel and Tours سستے اور معیاری عمرہ پیکجز کے لئے ہمارے نوری ٹریول اینڈ ٹورز کے پیج کو فالو اور لائیک کریں تاکہ آپ بہترین عمرہ سروسز کا انتخاب کرسکیں

*جُـ ٌـمـღٌـَْ؏ْـَــهـٌ ٌمِــبــ♡̨̐ــْآرگهٍ ٌَ❥ۦً:* *صلو علي الحبیب   *اللهم صل على سيدنا وحبيبنا ورسولنا םבםב
22/05/2026

*جُـ ٌـمـღٌـَْ؏ْـَــهـٌ ٌمِــبــ♡̨̐ــْآرگهٍ ٌَ❥ۦً:*

*صلو علي الحبیب
*اللهم صل على سيدنا وحبيبنا ورسولنا םבםב

پاکستانی حجاج قربانی کی مد میں ساڑھے 9 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کریں گے، ایک لاکھ 79ہزار 210 عازمین مجموعی طور پر 12 ...
27/04/2026

پاکستانی حجاج قربانی کی مد میں ساڑھے 9 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کریں گے، ایک لاکھ 79ہزار 210 عازمین مجموعی طور پر 12 کروڑ 90 لاکھ ریال سے زائد رقم سے قربانی کے جانور خریدیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) رواں برس پاکستانی حجاج قربانی کی مد میں ساڑھے 9 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کریں گے۔ سرکاری اور نجی اسکیموں کے تحت حج پر جانے والے ایک لاکھ 79ہزار 210 عازمین مجموعی طور پر 12 کروڑ 90 لاکھ ریال سے زائد رقم سے قربانی کے جانور خریدیں گے۔
رواں سال فی حاجی ایک جانور کی قربانی کے اخراجات 720 ریال طے پائے ہیں، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 54 ہزار روپے بنتے ہیں۔ پاکستان سے سرکاری اسکیم کے تحت جانے والے ایک لاکھ 19 ہزار 210 عازمین کی قربانی پر 6 ارب 43 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوں گے۔ اسی طرح پرائیویٹ حج اسکیم کے 60 ہزار عازمین 3ارب 24 کروڑ روپے کی قربانی ادا کریں گے۔ ساڑھے 11 لاکھ روپے کے مجموعی حج پیکج میں قربانی کا حصہ تقریباً 5 فیصد بنتا ہے۔ سعودی ریال میں یہ مجموعی رقم 12 کروڑ 90 لاکھ 31 ہزار بنتی ہے۔

20/04/2026

ائیرلائن کی طرف سے دی گئی زمزم پالیسی

21/03/2026

26/02/2026

جُـ ٌـمـღٌـَْ؏ْـَــهـٌ ٌمِــبــ♡̨̐ــْآرگهٍ ٌَ❥ۦً: صلو علي الحبیب ،~۔
اللهم صل على سيدنا وحبيبنا ورسولنا םבםב

نسأل الله أن يمنّ عليكم بالسعادة في هذا الشهر المبارك. 🌙 ونسأل الله أن يوفقنا في الصيام والصلاة. (نوري للسياحة والسفر)
18/02/2026

نسأل الله أن يمنّ عليكم بالسعادة في هذا الشهر المبارك. 🌙 ونسأل الله أن يوفقنا في الصيام والصلاة.
(نوري للسياحة والسفر)

For Booking Contact Now:0333-3196251 / 0315-2526012Limited Seats Available
16/02/2026

For Booking Contact Now:
0333-3196251 / 0315-2526012
Limited Seats Available

For Booking Contact Now:0333-3196251 / 0315-2526012Limited Seats Available
05/02/2026

For Booking Contact Now:
0333-3196251 / 0315-2526012
Limited Seats Available

Address

Karanchi

Telephone

+923333196251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noori Travel and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noori Travel and Tours:

Share

Category