KCM ::: Karwan-e-Chahardah Masoomeen A.S

KCM ::: Karwan-e-Chahardah Masoomeen A.S Karwan e chaharda Masoomen A.S
(1)

*بے دم یہی تو پانچ (ع) ہیں مقصودِ کائنات۔۔۔ ❤️*جشنِ عید مباہلہ تمام مومنین اور بلخصوص وقت کے امام (عج) کو دل کی گہرائیوں...
20/06/2025

*بے دم یہی تو پانچ (ع) ہیں مقصودِ کائنات۔۔۔ ❤️*

جشنِ عید مباہلہ تمام مومنین اور بلخصوص وقت کے امام (عج) کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مُبارک ہو۔

15/06/2025

مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ

عید غدیر مبارک
14/06/2025

عید غدیر مبارک

13/06/2025

ARFA GROUP IRAN 2025

تمام مومنین کو عید کی مبارک باد
07/06/2025

تمام مومنین کو عید کی مبارک باد

05/06/2025

Karwan-e-Chahardah Masoomeen A.S
Aarfah Group 2025
Shaab e Jummah and Shaab e Aarfah in Karbala

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن9 ذی الحجہ شہادت حضرت جناب مسلم بن عقیل علیہ السلام 9 ذی الحجہ سن 60 ہجری شب شہ...
05/06/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
9 ذی الحجہ
شہادت حضرت جناب مسلم بن عقیل علیہ السلام
9 ذی الحجہ سن 60 ہجری شب شہادت مسلم بن عقیل (ع)
مسلم بن عقیل ع کو شہید کرنے کے بعد ابن زیاد (لع) نے حکم دیا کہ ان کی لاش دار پر چڑھا دیا جاۓ اور سر دمشق میں یزید (لع) کے پاس بھیج دیا جاۓ، مسلم بن عقیل (ع) بنی ہاشم میں سے پہلے شہید ہیں کہ جن کی لاش کو دار پر چڑھایا گیا اور سب سے پہلے آپ کا سر دمشق بھیجا گیا.

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ7 ذی الحجہ شہادت امام محمد باقر علیہ السلام میرا سلام...
03/06/2025

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
7 ذی الحجہ شہادت امام محمد باقر علیہ السلام
میرا سلام ہو ! اُس امامؑ پر
جس کا بچپن شام کے بازار کھا گئے

1 ذوالحج عقد مولا علی علیہ السلام بیبی فاطمہ زھرہ سلام اللہ علیہا تمام ولایتِ علی علیہ السلام والوں کو مبارک ہو
28/05/2025

1 ذوالحج عقد مولا علی علیہ السلام بیبی فاطمہ زھرہ سلام اللہ علیہا تمام ولایتِ علی علیہ السلام والوں کو مبارک ہو

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَیوم شہادت امام تقی علیہ السلام
26/05/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

یوم شہادت امام تقی علیہ السلام

Aao Hum Sab Chale Ziarat Pe KCM Ke Sath
20/05/2025

Aao Hum Sab Chale Ziarat Pe KCM Ke Sath

15/05/2025

فضیلت زیارت امام حسین علیہ السلام

Address

1, Qsr-e/Zehra Bldg Opp, Nishter Park Soldier Bazar # 3
Karachi
74400

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 14:30 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00

Telephone

+923353488474

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KCM ::: Karwan-e-Chahardah Masoomeen A.S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KCM ::: Karwan-e-Chahardah Masoomeen A.S:

Share

Category

KCM Travel & Tours

Spiritual Journey Planner

Standard Services in Budget package