26/07/2026
Samarra | Ziyarat of the Holy Imams (A.S.) 🇮🇶🕌
کاروانِ الحرمین کے موکب الحرمین اور ہوٹل گروپس کے زائرین کو سامرہ میں حضرت امام علی بن محمد الہادیؑ، حضرت امام حسن بن علی العسکریؑ اور حضرت سیدہ نرجس خاتونؑ (والدہ امام مہدیؑ) کے روضۂ اقدس پر حاضری اور زیارت کی سعادت حاصل ہوئی، نیز سردابِ غیبت میں حاضری کی بھی توفیق حاصل ہوئی۔ 🕌💚
اللہ تعالیٰ تمام زائرین کی زیارات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کے ایمان، محبتِ اہلِ بیتؑ اور روحانی سفر میں مزید برکتیں عطا فرمائے، اور انہیں بار بار ان مقدس مقامات کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤍
Mokib Al Haramain, Hotel Al Haramain, Karwan Al Haramain, Samarra, Imam Ali Al-Hadi, Imam Hasan Al-Askari, Sayyida Narjis, Sirdab Al-Ghaybah, Imam Mahdi, Zaireen, Iraq, Ahlulbayt, Arbaeen, Ziyarat, Spiritual Journey
#اربعین