Mohez Hajj & Umrah Services Pvt Ltd

Mohez Hajj & Umrah Services Pvt Ltd Mohez Hajj & Umrah has served an exceptional travelling experience to its valued customer with spot on tour operations to a wide number of destinations

Hajj Visa's Umrah Visa's Accommodation Air Tickets Transportation
And Package's

13/06/2026
  Soon Registration Open Soon Booking Openحج 2027 کی لازمی رجسٹریشن چند دن تک۔متوقع ۔۔۔ خواہشمند عازمین حج اپنے پاکستانی...
10/06/2026


Soon Registration Open
Soon Booking Open

حج 2027 کی لازمی رجسٹریشن چند دن تک۔متوقع ۔۔۔ خواہشمند عازمین حج اپنے پاکستانی پاسپورٹ تیار کروا لیں۔ رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں ہو گی۔

📢 *سعودی عرب نے حج 2027 (1448ھ) کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کر دیا*سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حج 2027 کے لیے ابتدائی منصوب...
05/06/2026

📢 *سعودی عرب نے حج 2027 (1448ھ) کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کر دیا*

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حج 2027 کے لیے ابتدائی منصوبہ بندی اور نئی اصلاحات کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان وزیرِ حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے مکہ مکرمہ میں حج 1447ھ کے اختتامی اجلاس کے دوران کیا۔

🔹 *اہم اعلانات*

✅ مربوط (Integrated) حج پیکیج متعارف اب رہائش، ٹرانسپورٹ اور کھانے کی سہولیات کو ایک ہی جامع پیکیج میں شامل کیا جائے گا، اور یہ خدمات حاجی کے پورے قیام کے دوران لازمی ہوں گی۔

✅ حج پیکیجز کی نئی درجہ بندی موجودہ پیکیجز کو کم کرکے صرف تین کیٹیگریز میں تقسیم کیا جائے گا تاکہ مختلف ممالک کے حجاج کی ضروریات کے مطابق بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

✅ پیکیج D ختم کر دیا جائے گا موجودہ نظام میں موجود "Package D" کو نئے حج نظام میں شامل نہیں رکھا جائے گا۔

✅ حج مشنز کے عملے کی لازمی تربیت تمام ممالک کے حج دفاتر اور حج آپریشنز سے وابستہ عملے کے لیے تربیتی پروگرام لازمی قرار دیا گیا ہے۔ تربیت مکمل کیے بغیر متعلقہ ویزے اور اجازت نامے جاری نہیں کیے جائیں

🗓️ *حج 1448ھ (2027) کی اہم ٹائم لائن*

📌 *30 جون 2026* سے دنیا بھر کے حج مشنز اور منظور شدہ سروس فراہم کرنے والے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں رہائش کے لیے ترجیحی بکنگ حاصل کر سکیں گے۔

📌 جو ادارے مشاعرِ مقدسہ میں اپنی موجودہ جگہیں برقرار رکھنا چاہتے ہیں، انہیں نئے جامع پیکیج کے تحت ترجیح دی جائے گی۔

📌 *ترجیحی بکنگ کی مدت 13 اگست 2026 تک جاری رہے گی۔*

🌟 *مقصد*
سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ ان اصلاحات کا مقصد:

• حجاج کرام کو بہتر سہولیات فراہم کرنا
• حج آپریشنز کو مزید مؤثر بنانا
• رہائش اور خدمات کے معیار کو بلند کرنا
• دنیا کے سب سے بڑے مذہبی اجتماع کے انتظام کو مزید جدید اور منظم بنانا ہے۔

🤲 *حج 2027 کے خواہش مند حضرات ابھی سے اپنی مالی، سفری اور دستاویزی تیاری مکمل رکھیں تاکہ مقررہ وقت پر درخواست جمع کروا سکیں۔*

Address

Office No 110 1st Floor Mustafa Center Main Gizri Road
Karachi
75530

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+923002195322

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohez Hajj & Umrah Services Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohez Hajj & Umrah Services Pvt Ltd:

Share

Category