Pilgrims Management Group

Pilgrims Management Group Aim to provide services for pilgrimage to Iraq, Iran and Syria.

🕌 Iraq Ziyarat & Religious Tours
🌍 Serving USA | UK | Canada | Australia | Europe | Pakistan | India | Qatar | Africa
✈️ Visa Assistance | Hotels | Transport | VIP Packages
📩 Message us for customized pilgrimage plans

📢 اہم اطلاع برائے زائرین عراقتمام وہ حضرات جو اس وقت عراق میں موجود ہیں اور سعودی عرب واپس جانا چاہتے ہیں، خصوصاً وہ افر...
24/03/2026

📢 اہم اطلاع برائے زائرین عراق

تمام وہ حضرات جو اس وقت عراق میں موجود ہیں اور سعودی عرب واپس جانا چاہتے ہیں، خصوصاً وہ افراد جن کا عراقی ویزا ختم ہو چکا ہے، ان سے گزارش ہے کہ درج ذیل ہدایات پر ضرور عمل کریں:

1️⃣ بارڈر پر جاتے وقت اپنا مندوب (ایجنٹ) لازمی ساتھ لے کر جائیں۔
کیونکہ جن افراد کے ویزے ختم ہو چکے ہیں، ان سے بارڈر پر بعض لوگ ناجائز طور پر 100 سے 200 ڈالر فی کس وصول کر رہے ہیں، جو کہ سراسر زیادتی ہے۔

⚠️ یاد رکھیں: عراقی حکومت کی جانب سے واضح اعلان کیا جا چکا ہے کہ اوور اسٹے کرنے والوں سے کوئی اضافی چارجز نہیں لیے جائیں گے۔

2️⃣ جس گاڑی میں سفر کریں، اس سے مکمل کنفرم کر لیں کہ وہ آپ کو کربلا سے لے کر مدینہ (سعودی عرب) تک چھوڑے گی۔
کیونکہ کچھ ڈرائیور حضرات بارڈر پر اتار کر آگے جانے سے انکار کر دیتے ہیں، جس سے مسافروں کو شدید پریشانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

🙏 لہٰذا تمام زائرین سے گزارش ہے کہ احتیاط کریں، مکمل معلومات کے ساتھ سفر کریں اور کسی بھی دھوکے یا ناجائز مطالبے کا شکار نہ ہوں۔

📲 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب کو آگاہی ہو سکے۔

13/03/2026

شب قدر امام حسین علیہ اسلام

13/03/2026

23 شب قدر ضریع مقدسہ امام حسین علیہ اسلام

*عراق  میں وہ زائرین جو پھنسے ہوئے ہیں وہ اس حسینیہ میں فری رہائش  حاصل کر سکتے ہیں* *کھانے کا انتظام  ہے*
10/03/2026

*عراق میں وہ زائرین جو پھنسے ہوئے ہیں وہ اس حسینیہ میں فری رہائش حاصل کر سکتے ہیں* *کھانے کا انتظام ہے*

08/03/2026

کوفہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔
شب ضربت کے لیے۔ آج 19 رمضان کی شب ہے۔

STANDARD PACKAGE. For MARCH
18/02/2026

STANDARD PACKAGE.
For MARCH

15/02/2026



#ہمارے ساتھ زیارات کے لے آئی ہوئی زائرہ سیدہ شازیہ مختار جن کا انتقال حرم مطھر مولا عباس علیہ اسلام میں تمام زیارات کی تکمیل کے بعد اور اپنی منت کہ بی بی زینب سلام اللہ علیہا کی 9 چادریں تقسیم کرینگی عین نماز فجر کے وقت اپنے مولا کی بارگاہ میں منتقل ہوگئیں۔

06/02/2026




Masjid E Sehla

06/02/2026




Masjid e Kufa Baran E Rehmat

05/02/2026




Mola Ali AS

31/01/2026

Ground SERVICE PROVIDERS.
IRAQ

Address

R-246, Block-20, F. B Area
Karachi

Telephone

+923332539114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pilgrims Management Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pilgrims Management Group:

Share

Category