GT travel & tours

GT travel & tours Travel Agency / Copy and Printing / Whole Sale Calling Cards / Easy Paisa / Mobi Cash / UBL Omni / HBL Express / Nadra E Sahulat / U Paisa / Bill Payment.

11/01/2019

سیالکوٹ : سیالکوٹ انٹر نیشنل ائر پورٹ کارن وے کی ضروری مرمت کے لیے 15 جنوری بروز منگل دوپہر 12:30 سے 17 جنوری بروز جمعرات دوپہر 11:30 تک بند رہے گا۔ ترجمان

10/12/2018

حج 2019 کا معاہدہ طے پا گیا: ترجمان مذہبی امور

حج معاہدہ 2019 پر پاکستان اور سعودی وزراء نے دستخط کر دئے

پاکستان کے حج کوٹہ میں 5 ہزار افراد کا اضافہ: ترجمان

پاکستان سے آئندہ سال ایک لاکھ 84 ہزار 210 افراد حج ادا کر سکیں گے

روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں پاکستانی حجاج کو مرحلہ وار شامل کرنے کا فیصلہ:

ابتدائی طور پر صوبہ سندھ کے 35 ہزار حجاج مستفید ہونگے

منصوبے کے تحت حاجیوں کی تصدیق و امیگریشن کا عمل کراچی ایئرپورٹ پر ہو گا

معاہدے کی رو سے پاکستانی حجاج کو ای ویزہ دیا جائے گا: ترجمان

پاکستانی وفد کی قیادت وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کر رہے ہیں

2 ہزار ریال فیس خاتمے کا فیصلہ خادم حرمین شریفین سے مشاورت کے بعد ہو گا: سعودی حکام

نئی مردم شماری کے مطابق حج کوٹہ میں اضافے پر غور کیا جائے گا: سعودی حکام

زیادہ تر پاکستانی حجاج کو اولڈ منی میں ٹھہرنے کی کوشش کی جائے گی

تجاویز پر عملدرآمد کرنے پر سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں: پیر نور الحق قادری

12/09/2018

جی ٹی ٹریول
ایران ویزا ڈراپ باکس
تمام زائرین امام رضا علیہ السلام سے گزارش ہے کہ ایرانی کونصلیٹ لاہور سے ایران ویزا کے حصول کے لئے سفید بیک گراؤنڈ تصویر ،شناختی کارڈ کاپی، اور زائر کا فون نمبر لازم لکھیں اور پاسپورٹ کی ایکسپائر ڈیٹ ضرور چیک کریں ورنہ ویزا ریجیکٹ ہو جائے گا۔
ڈبل انٹری ویزا کے حصول کے لئے عراق ویزا سٹیمپ ہونا چاہیئے اپروول پہ ڈبل انٹری ویزا نہیں ملے گا ۔
عاشورہ محرم کربلا معلی میں کرنے والے زائرین کو بھی مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنا ایران ویزا بروقت پراسیس
کروائیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
اور
آل پاکستان ایران ویزا سروسز: (اسلام آباد ، پشاور ، کراچی ، کوئٹہ ، پنجاب۔)
اس کے علاوہ۔۔۔۔
ا:ایران ڈومیسٹک ائیر لاین ٹکٹس+ایران، عراق کے ائیر لاین کے ٹکٹس+ پورے ایران کے ریل ٹکٹس+ ہوٹل بکنگ+ کھانا + مکمل زیارات گارڈین+ ایران ، عراق کے ٹورز پیکجز کی بھی صہولت موجود ہے۔
برائے رابطہ۔۔۔
چوہدری احسان مہدی
0304-9794-741
0314-9794-741

02/09/2018

Biometric Information For Umrah

Dear Customers,

As per the instructions from Ministry of Foreign Affairs Saudi Arabia, biometric age limit is from *6 to 80* years.
To avoid overcrowding in the offices we request all of you to please book an appointment which is available on the website of Etimad. *www.etimad.pk*. Those applicants who have pre booked appointment will be charged normal bio metric fee.
Normal Fees 1200

For all walk-in applicants Extra service charges will be charged

Urgent Fees 2500
___________________
محترم صارف،
سعودی عرب ایمبیسی کی ہدایات کے مطابق پاکستان سے عمرہ کے لیے بائیو میٹرک کروانے کے لیے عمر کی حد 6 سال سے لے کر 80 سال تک مقرر کی گئ ہے. بائیو میٹرک کے دفتر میں رش بڑھنے کے پیش نظر آپ سب سے درخواست ہے کہ پیشگی تقرری *www.etimad.pk* کا اہتمام کریں.
پیشگی تقرری یعنی advance booking / appointment درخواست دہندگان فیس 1200 روپے

بغیر پیشگی تقرری یعنی advance booking / appointment درخواست دہندگان فیس 2500 روپے

21/08/2018

Salam
EID MUBARAK
May this special day bring peace hapiness & prosperity in ur life Always stay blessed. AMEEN
Regards
Ch Ahsan Mehdi
Gt Travel&Tours (Pvt Ltd)
Karinwalla Gujrat
0314-9794-741

08/08/2018

*21 روزه عمرہ پیکج*
*شاندار آغاز عُمره پیکج*

*صِرف 70،000 روپے میں*

*روانگی آپ کے شہر سے ہو گی*
*لاہور* *سیالکوٹ*
*اسلام آباد* *فیصل آباد* *ملتان*

*پیکج كى خُصوصيات*
*ايئر لائن كا ٹکٹ*
*عُمره وِيزا*
*مکمل رہائش*
*مکہ ہوٹل: (550 میٹر)*
*مدینہ ہوٹل: (450 میٹر)*
*مكمل ٹرانسپورٹ*

*ابهى رابطہ كريں*

*جی ٹی ٹریول اینڈ ٹورز ۔
0314-9794-741
0304-9794-741
053-580-600-01

14/07/2018
28/05/2018

*ضروری اطلاع*

وزارت برائے حج و عمرہ کی طرف سے اہم اعلان!
موجودہ سال سے عمرہ ویزا ایشو کرنے کی تاریخ بڑھا دی گئی ہے ۔ اب عمرہ زائرین 1 محرم سے 30 شوال تک مکہ میں عمرہ کے لیے رہ سکتے ہیں، لہذا آخری ویزا 15 شوال تک ایشو ہو سکے گا جس کی معیاد 15 دن ہو گی۔

Address

Al-Aziz Plaza Tanda Road (near Government Bakery)
Karianwala
NA

Telephone

03006311902

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GT travel & tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GT travel & tours:

Share

Category