Ya-Min Links

Ya-Min Links Travel Agent

Umrah Start ho chukka hy sasta  Tareen Umrah Makkah aur Madina main kareeb Tareen Hotel 5* 4* 3* Hotels Available for Bo...
04/09/2022

Umrah Start ho chukka hy sasta Tareen Umrah Makkah aur Madina main kareeb Tareen Hotel
5* 4* 3* Hotels Available for Booking 03074708857
03326471764

06/08/2022
Tour packages
20/06/2022

Tour packages

26/09/2021

New update

26/09/2021

سعودی حکومت بتائے کون سی ویکسین لگانی ہے تمام مسلمان لگانے کو تیار ہیں۔تمام مسلمان ‏ممالک مل کر حج و عمرہ کھلوائیں۔ خانۂ کعبہ و مدینہ منورہ آل سعود کی جاگیر نہیں۔ لوگ حج کو بھولتے جارہے ہیں۔ موذی کرونا سے پہلے لوگ سال بھر حج اور عمرہ کی باتوں اور کوشش میں مصروف رہتے تھے ، ایام حج میں لوگوں کا شوق و ذوق مزید بڑھ جاتا تھا۔
کرونا کی اڑ میں پرنس "ایم بی ایس" ‏کا غلط اور غلیظ فیصلہ عالم اسلام رفتہ رفتہ قبول کرتا جارہا ہے ، سعودی عرب کے اس فیصلے کیخلاف دنیا کے کسی بھی حصے سے احتجاج بلند نہیں ہورہا ہے۔
ہم یہ نہیں کہتے کہ کرونا نہیں ہے یا ویکسین ضروری نہیں ہے لیکن جب یورپ و امریکہ میں کھیل کے میدانوں میں عوام کا ھجوم دیکھتے ہیں ، دوسری ‏طرف سعودی عرب اور امارات میں کاروباری ، تفریحی اور "انٹرٹینمنٹ" والی مقامات پر وہی پرانی سرگرمیاں ، وہی رونقیں ، وہی نظارے اور وہی چہل پہل نظر اتی ہے تو "حرمین" کی بے بسی اور بیکسی پر رونا اتا ہے ۔۔۔۔۔۔ !!
روایت کا مفہوم ہے کہ
" خانہ کعبہ بنانے کے بعد جب حضرت ابراہیم ع کو وحی ‏ائی کہ اب اعلان کرو تو اپ نے تعجب سے فرمایا اس صحرا سے میری اواز دنیا تک کیسے پہنچے گی تو جبرائیل نے فرمایا ، یہ اپکا کام نہیں ہے اپ صرف اعلان کرے اواز پہنچانا "ہمارا" کام ہے"-
سعودی حکام تک (بظاہر) ہماری اواز نہیں پہنچ سکتی مگر اپ صرف وائرل کیجئے باقی کام "ان کا" ہے ہوسکتا ‏ہے "وہ" اپنے اور اپنے محبوب (صل الله علیہ والہ وسلم) کی گھر کی رونقیں بحال کرنے کیلئے اپ کے "شیئر کرنے" کو بہانہ بنالے۔

جزاک اللہ خیرا

18/12/2020

*تفتان نیوز الرٹ*

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
ایران کی طرف سفر کرنے والے بزنس مین اور علمائے کرام و طلاب کرام کی خدمت میں *یامن لنکس کروڑ* کی طرف سے چند اہم معلومات فراہم کی جا رہی ہیں

🔳 *تازہ ترین مصدقہ اطلاعات کے مطابق آج سے ایرانی امیگریشن نے پاکستان سے آنے والوں کے لیے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ ساتھ لانا لازمی قرار دے دیا ہے*
*اس لیے پاکستان سے کرونا ٹیسٹ رپورٹ ساتھ لے کے جائیں*
*🔳 دوسری اہم گزارش یہ ہے کہ زائرین کے لئے ابھی تک زیارتی ویزے شروع نہیں ہوئے ہیں خدارا کسی بھی کاروان سالار کے چکروں میں نہ آئیے گا*
*پھر نہ کہنا ہمیں معلوم نہیں تھا*

*انشاءاللہ مزید معلومات دی جاتی رہیں گی*

آپ کی دعاؤں کا طلبگار : *یامن لنکس کروڑ*
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
*⊱⊰╼╾╼❅⚜❅╼╾╼⊱⊰*
*⚫ For more detail please
⚫ *Whatsapp #*
📱0307-4708857
*⊱⊰╼╾╼❅⚜❅╼╾╼⊱⊰*

        Follow us for upcoming new Updates about     and     book your tickets call us @ 03074708857
18/12/2020


Follow us for upcoming new Updates about and book your tickets call us @ 03074708857

https://youtu.be/V7G_MK11u5cPlease Like share and Subscribe to this channel...Comments will encourage us to make more fi...
23/11/2020

https://youtu.be/V7G_MK11u5c
Please Like share and Subscribe to this channel...
Comments will encourage us to make more fine stuff..
Thanks🙏🙏
Many videos are coming like this so to watch them please Subscribe our Channel to know more amazing information and wonderful video ahead we are coming with...
Channel Link : https://youtu.be/XwZQ4uGlpoQ
To view our previous videos click the Links below
👇👇
https://www.youtube.com/watch?v=iNCfg...
https://youtu.be/TNASljmZRp4...
https://www.youtube.com/watch?v=U1NL2...
https://www.youtube.com/watch?v=XwZQ4uGlpoQ&t=30s
Follow us On Social Media Platforms:
Twitter : https://twitter.com/thejustclips
Facebook : https://www.facebook.com/thejustclips

Hey Everyone, welcome to Just Clips.I am Amir Shah and This video is a Saraiki Language Song for you to entertain and see how our culture songs are like and ...

Address

آفس # 6 ریلوے اسٹیشن موڑ فتح پور روڈ
Karor Lal Isa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ya-Min Links posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ya-Min Links:

Share

Category