18/06/2025
*کربلا جانے کی قطار میں ہوں*
*میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں*
🤲🤲🤲🤲
*یا آبا عبداللہ حسین*
میرے مولا، میرے آقا، میرے مالک یہ کیسی آزمائش ہے ہم عزاداروں پر۔۔۔
ہم تیرے حرم میں پرسہ داری کے لئے تڑپ رہے ہیں ۔۔۔۔۔مالک ہم سے ایسا امتحان نہ لے جو ہم عزاداری نہ کرسکے ۔۔۔میرے آقا حسین عزاداروں کے لئے یہ کیسی مشکل گھڑی ہے جو اپنے آقا سے ملاقات کے لئے ان حالات پر مجبور ہیں۔۔۔ میرے مالک ہم عزاداروں کے لئے اپنے حرم پر حاضری کے لئے اسباب بنادے ۔۔۔۔مالک ہم برسوں سے عاشور پر پرسہ تیرے حرم میں کرتے ہیں ہم سے ایسی کیا خطا ہو گئی جو ہماری عزاداری میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے
میرے مولا ہم پر اپنا لطف کرم کردے ہمارے سفر کربلا کو آسان کردے ہمیں اپنے در کا فقیر بنالے مولا۔۔۔
🤲🤲🤲🤲