28/12/2025
مسجد کے لینٹر کے لیے تعاون کی اپیل۔۔۔
الحمدللہ مسجد کی تعمیر کا کام آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، اور اب لینٹر ڈالنے کے لیے درج ذیل سامان درکار ہے:
سیمنٹ: 110 بوریاں
سریا: 45 من
بجری: 500 فٹ
اینٹیں: 5000 عدد
جو احباب جس قدر بھی سامان دینا چاہیں یا اس میں حصہ ڈالنا چاہیں، وہ ازراہِ کرم ہم سے رابطہ فرمائیں۔
یہ ہم سب کا صدقہ جاریہ ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کے اس نیک عمل کو قبول فرمائے اور مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین ۔