BARA Valley Baltistan

BARA Valley Baltistan BARAH Khaplu,Baltistan

BARA Valley Khaplu,Baltistan
The Land of Apricots,
Famous for Dry Fruit, Ghundil, Trout Fish
it Consist of Upper & Lower BARA, Bara Balla & Bara payeen

04/06/2025
BARAHVIS Sajjad Hussain GB BARA Valley Baltistan
29/05/2025

BARAHVIS
Sajjad Hussain GB
BARA Valley Baltistan

خپلو براہ سے تعلق رکھنے والا  یہ محنتی جوان جن کا نام خالد ہے، جو کہ روزانہ دیسی خوبانی اپنے ہمراہ لے کر خپلو آ جاتے ہیں...
11/05/2025

خپلو براہ سے تعلق رکھنے والا یہ محنتی جوان جن کا نام خالد ہے، جو کہ روزانہ دیسی خوبانی اپنے ہمراہ لے کر خپلو آ جاتے ہیں اور شام تک اسے فروخت کر کے واپس اپنے گاوں چلا جاتا ہے۔

خالد بھائی ایک فون کال پر آپ کے پاس خوبانی لے کر آ جاتے ہیں۔۔
خوبانی فی کلو: 450
خالد بھائی کا نمبر: 03554423179

Spring at its peak in BARAHVIS BARA Valley Baltistan BARAH Welfare Student Organization: BWSO
14/04/2025

Spring at its peak in
BARAHVIS
BARA Valley Baltistan
BARAH Welfare Student Organization: BWSO

بلوسم عید کے بعد انشااللہ اپ کو یہ منظر دیکھنے کو ملیں گےبراہ ویلیBARA Valley Baltistan
26/03/2025

بلوسم عید کے بعد انشااللہ اپ کو یہ منظر دیکھنے کو ملیں گے

براہ ویلی
BARA Valley Baltistan

الْحَمْدُ لِلَّهِ💖خپلو ہسپتال میں ٹانسلز کے علاج کا پہلا کامیاب آپریشنخپلو ہسپتال میں ای این ٹی (کان، ناک، گلا) کے شعبے ...
19/02/2025

الْحَمْدُ لِلَّهِ💖
خپلو ہسپتال میں ٹانسلز کے علاج کا پہلا کامیاب آپریشن
خپلو ہسپتال میں ای این ٹی (کان، ناک، گلا) کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت ہوئی، جہاں ٹانسلز کے علاج کے لئے پہلا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ اس آپریشن کو فخر براہ ای این ٹی کے ماہر ڈاکٹر محمد علی جوہر اور او ٹی ٹیم نے مہارت اور جدید طبی تکنیکوں کے ذریعے انجام دیا۔

مریض اور اس کے اہل خانہ نے کامیاب آپریشن پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا، جبکہ ہسپتال انتظامیہ نے اسے علاقے میں طبی سہولیات کی بہتری کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا۔🌹💖

14/01/2025
05/01/2025

Barahvis

14/12/2024

ضلع گانچھے کے نواحی گاؤں براہ ویلی سے تعلق رکھنے والے اسٹوڈنٹس نے بلتی زبان میں بہت ہی خوبصورت انداز میں تقریر کی - آپ بھی ایک دفعہ اس بچی کی تقریر سنیں اور اس بچی کی حوصلہ افزائی کریں -

Address

BARA Valley Baltistan
Khapalu
5555

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BARA Valley Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BARA Valley Baltistan:

Share

Category