Skardu Airport

Skardu Airport Skardu Airport is a domestic civil airport in Skardu, Gilgit-Baltistan, Pakistan. It is connected to

It is connected to Pakistan's capital, Islamabad, and Gilgit, the provincial capital of Gilgit-Baltistan, through regular Pakistan International Airlines flights.

21/05/2026

China tashurgan airport

07/06/2025

گانچھے میں سکیورٹی یا سیاحت کا گلا گھونٹنے والی نگرانی؟

ضلع گانچھے، جو حسنِ فطرت اور قدرتی مناظر کے لحاظ سے کسی بھی دوسرے علاقے سے کم نہیں، آج ایک ایسے مسئلے کا شکار ہو چکا ہے جو سیاحت کے فروغ کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنتا جا رہا ہے۔

یہ مسئلہ سیاحت کے نام پر سکیورٹی کی وہ غیر ضروری اور غیر متوازن مداخلت ہے جو نہ صرف سیاحوں کے لیے باعثِ پریشانی ہے بلکہ علاقے کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچا رہی ہے۔ گانچھے میں جیسے ہی کوئی چائینیز سیاح داخل ہوتا ہے، پولیس فوراً اس کے ہمراہ ایک اہلکار تعینات کر دیتی ہے۔ بظاہر یہ اقدام اس کی حفاظت کے لیے کیا جاتا ہے، مگر یہ "حفاظت" اتنی شدید اور ناقابل برداشت ہو جاتی ہے کہ سیاح خود کو آزاد انسان کے بجائے ایک قیدی محسوس کرتا ہے۔ پولیس اہلکار اس کے ساتھ رہائش گاہ میں بھی ہمراہ ہوتا ہے، یہاں تک کہ جب سیاح باتھ روم جاتا ہے تو وہ دروازے کے باہر کھڑا رہتا ہے۔ یہ رویہ کسی طور بھی مہمان نوازی کے زمرے میں نہیں آتا، بلکہ یہ ایک ایسے بے اعتمادی کے تاثر کو جنم دیتا ہے جو نہ صرف مہمان کو بے چین کرتا ہے بلکہ علاقے کی ساکھ کو بھی داغدار کرتا ہے

یہ سکیورٹی گلگت بلتستان کے کسی اور ضلع میں بھی ہے جوں ہی چھومدو یعنی ضلع میں داخل ہوتے ہی ایک پولیس کو رائفل کے ساتھ سیاح کے ساتھ لگا دیا جاتا یے

اگرچہ سکیورٹی ضروری ہے، مگر اس کا طریقہ ایسا ہونا چاہیے کہ سیاح خود کو آزاد، محفوظ اور خوش آمدید محسوس کرے۔ حکومت اور انتظامیہ کو اس پالیسی پر فوری نظرِ ثانی کرنی چاہیے تاکہ گانچھے بھی دیگر اضلاع کی طرح ایک خوشگوار سیاحتی تجربہ فراہم کر سکے۔
محمد علی عالم
جنرل سیکرٹری بلتستان یونین آف جرنلسٹس و صدر یونین آف جرنلسٹس گانچھے

25/12/2024

Enjoy stunning views

26/08/2024

2024 July پولینڈ کے دو سیاحوں نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کے اوپر سے گلاٸیڈر اٸیرکرافٹ پر پرواز کرکے تاریخ رقم کرلی

ڈاغونی ویلی گنگچھے بلتستان ❤️
01/04/2023

ڈاغونی ویلی گنگچھے بلتستان ❤️

10/03/2023
07/03/2023

After long winter vocations Baltistan kids starts their School's Beautiful Baltistan Pakistan ❣️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰📸 📷

سکردو()قومی ائیر لائن (PIA) کی جانب سے سیاحتی دارالحکومت سکردو روٹ کے لیے ہفتے میں صرف 4 فلائٹس کا شیڈول رکھنے کی پالیسی...
26/02/2023

سکردو()قومی ائیر لائن (PIA) کی جانب سے سیاحتی دارالحکومت سکردو روٹ کے لیے ہفتے میں صرف 4 فلائٹس کا شیڈول رکھنے کی پالیسی سے نہ صرف سیاحت کا شعبہ بُری طرح فلاپ ہورہا ہے بلکہ سکردو سفر کرنے والے مسافروں،مریضوں اور طلبا کو بھی سفری مشکلات پیش آرہی ہے،
زرائع کے مطابق ان دنوں روزانہ کی بنیاد پر سکردو سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہیں جو فضائی سفر کے لئے ائر ٹکٹ نہ ملنے کے باعث مشکلات سے دوچار ہیں،
رینٹ اے کار اور بسوں میں بھی رش کے باعث ٹکٹیں ملنا مشکل بن ہوگیا ہے۔
نجی ائیر لائن ائیر بلیو حکام کی جانب سے یکم مارچ سے سکردو کے لئے دوبارہ فلائٹس آپریٹ کرنے کا اعلان بھی ہوائی ثابت ہوا ہے۔

18/02/2022

Skardu to Islamabad. Majestic View from Cockpit (28,000ft)❤️

18/02/2022

Skardu to Islamabad. Majestic View

23/01/2022

آنے والے سیاح تھوڑا احتیاط سے ، ورنہ آپ کا بھی یہ حال ھوگا ، 😂🤣😆😂🤣😂
پلیز پیج کو لائیک اور فالو کجیئے 👍

Address

Khapalu
16100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skardu Airport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category