Raja Husnain Travel & Tours

Raja Husnain Travel & Tours Hajj , UMRAH, & Ticketing & Tourism Services, Travel Insurance

06/09/2025

‏لاجواب سروس: پی آئی اے نے اندرون ملک 1 ہزار 118 ایسی پروازیں چلائیں جس میں صرف ایک یا دو مسافر تھے۔

راولپنڈی:عدالتی اشتہاری قرار خبر پرانی ہے نصیحت نئی ہے راولپنڈی: کینیڈا ویزہ کا جھانسہ دے کر فراڈ ، نشہ آور گولیاں کھلا ...
23/08/2025

راولپنڈی:عدالتی اشتہاری قرار
خبر پرانی ہے نصیحت نئی ہے
راولپنڈی: کینیڈا ویزہ کا جھانسہ دے کر فراڈ ، نشہ آور گولیاں کھلا کرنوجوان کیساتھ جنسی زیادتی* *ملزم عدالتی اشتہاری قرار

راولپنڈی تھانہ پیرودھائی میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شیخوپورہ کے رہائشی کو کینیڈین ویزہ کے جھانسہ دے کر فراڈاور مبینہ طور پر جنسی زیادتی گئی

مقدمہ نمبری 1128/22 کے مطابق، شہری تحسین علی ولد نصیر احمد نے پولیس کو بیان دیا کہ وہ ضلع شیخوپورہ کے گاؤں کوٹلہ پنجو بیگ کا رہائشی اور پیشے کے اعتبار سے کاشتکار ہے۔ متاثرہ نے بتایا کہ اس کی فیس بک سوشل میڈیا پر ملزم وسیم افضل ولد محمد افضل جو کہ داخلی سہالہ کا رہائشی ہے اس سے دوستی ہوئی جس نے اسے کینیڈا ویزے کا جھانسہ اس طرح دیا
پہلے مختلف افراد کے ویزوں کی تصاویر دکھا کر یقین دہانی کروائی اور کہا کینیڈا ویزہ لینا چاہتا ہے تو اسے 35 لاکھ روپے ادا کرنا ہوں گے۔ وسیم نے ڈیڑھ لاکھ روپے ایڈوانس لینے پر رضامندی ظاہر کی اور مجھے راولپنڈی بلایا۔جب 5 اکتوبر 2022 کو راولپنڈی منڈی موڑ پہنچا، تو وسیم نے سفید کار (نمبری BF472) میں بٹھایا اور ایک نامعلوم مقام پر لے گیا۔ وہاں کھانا کھلایا اور چائے میں نشہ آور چیز پلا دی گئی جس کے بعد وہ بیہوش ہوگیا۔ جب 6 اکتوبر کی صبح ہوش میں آیا تو اس کے کپڑے غائب تھے اور جسم ننگا تھا اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی
پولیس کو تحریری درخواست دی۔ پولیس نے میڈیکل کروایا جس کے مطابق ملزم کے خلاف زیر دفعہ 377 اور 420 ت، پ کے تحت مقدمہ درج کیا مگر ملزم عدالتی اشتہاری قرار پایا ۔

22/08/2025

ای امیگریشن نظام میں ایپلی کیشن کے ذریعے مسافر کی تفصیلات امیگریشن ڈپارٹمنٹ کو مل جائیں گی۔
https://dawnnews.tv/news/1267337/

19/08/2025
24/07/2025
بابوسر چلاس روڈ سيلابی ريلے کی نظر ہو گیا ۔سیا حوں کی کچھ گاڑیاں لا پتہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔                    ...
21/07/2025

بابوسر چلاس روڈ سيلابی ريلے کی نظر ہو گیا ۔سیا حوں کی کچھ گاڑیاں لا پتہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔

21/07/2025

Address

RAJA HUSNAIN TRAVEL & TOURS
Kharian
50090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Husnain Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Husnain Travel & Tours:

Shortcuts

Share

Category