"انڈس ٹریول گروپ ربیع الاول"عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اور مکہ کی مقدس مقامات کی زیارات کرنے کے بعد مکہ سے مقامِ بدر کی طرف سفر کیا جس میں "مقام بدر" پہ حاضری دی گئی اور شہداء بدر کو خراج تحسین پیش کیا اور تمام دوست احباب و ملت اسلامیہ کے لیے دعائیں کی گئی اور حضرت محمد ص کے مقامِ خیمہ پہ ںماز و نوافل ادا کئیے گئے۔
30/09/2023
عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مکہ کی زیارات کا سفر کیا گیا جس میں مکہ میں موجود تمام مقدس مقامات کی زیارات کی گئی جن میں امتِ مسلمہ کی خیر وبرکت کے لیے دعائیں کی گئیں۔
29/09/2023
الحمدللہ
اللّٰہ کے فضل وکرم سے انڈس ٹریول کا ربیع اول گروپ "خیر وعافیت سے " Anjum Hotel Makkah " میں پہنچ گیا ہے۔
اللّٰہ تمام امتِ مسلمہ کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔
سستے اور معیاری عمرہ پیکیجز خریدنے کے لیے رابطہ کریں
12/08/2023
نہایت مناسب قیمت میں عمرہ کی سعادت حاصل کریں۔
27/07/2023
Team Indus Travel Pakistan
05/06/2023
Our Norwegian Office Team members "Mr. Haseeb" visiting our Pakistan Office.
Be the first to know and let us send you an email when Indus Travel Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.