HamziGone حمزی گون

HamziGone حمزی گون Hamzigone is a very beautiful & small village of Kharmang Valley and is also the headquarter of UC Hamzigond. Hamzigond is famous due to its Haliman apricotes.

After crossing the indus river bridge Chairman Haider Road will lead you to the village.

معروف سیاسی شخصیت عارف بلتی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما انجنیئر کاچو عارف کی کامیاب سیاسی چال۔ سید حسن شاہ ، محمد اس...
30/05/2026

معروف سیاسی شخصیت عارف بلتی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما انجنیئر کاچو عارف کی کامیاب سیاسی چال۔ سید حسن شاہ ، محمد استاد،مہدی صبا اور محمد ناشاد اور دیگر اپنے اپنے گروپ سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل۔

29/05/2026

اتحاد حمزی گون،
حمزی گون سے مسلم لیگ ن کو بڑی کامیابی۔

بھائی کاچو محبوب کو پاک آرمی سے باعزت ریٹائرمنٹ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔آپ کی بہادری، قربانی اور وطن سے وفاداری ہم...
22/05/2026

بھائی کاچو محبوب کو پاک آرمی سے باعزت ریٹائرمنٹ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
آپ کی بہادری، قربانی اور وطن سے وفاداری ہمیشہ باعثِ فخر رہے گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کی آنے والی زندگی کو صحت، سکون، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔

خوشیوں بھری اور بابرکت ریٹائرمنٹ مبارک ہو

22/05/2026

۷ جون آپ کا انتخاب کون؟

کمنٹ کرکے اپنی سوچ اور نمائندے کی اہلیت اور صلاحیت پر تبصرہ کرکے اک باشعور ووٹر ہونے کا ثبوت دیں۔

22/05/2026

کھرمنگ کی ترقی اہل، باصلاحیت اور باوقار قیادت سے ہی ممکن ہے۔ عوام سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں تاکہ نااہلی کے باعث اسپیکرشپ سے ہٹائے جانے جیسے واقعات دوبارہ نہ دہرائے جائیں-

19/05/2026

پچھلے پانچ سالہ محرومیوں کے خاتمے اور امجد زیدی کے نااہلیوں کے ازالے کے لیے جاندار اور اہل قیادت کو ووٹ دیں۔

Vote & Support for Iqbal Hassan official Kharmang ✅👍
18/05/2026

Vote & Support for Iqbal Hassan official Kharmang ✅👍

18/05/2026

اقبال حسن


🗳️

08/05/2026

اقبال حسن کو اس الیکشن کی پہلی شاندار اور تاریخی فتح پر مبارکباد۔
مخالف امیدوار کو 99% 😂 سے 0% 🙃 کرنا کھرمنگ کے لیے نیک شگون ہے۔

02/05/2026

اغیار کے قدموں میں نہ رہے اے دل ناداں
ہم غیر کے قدموں سے کھڑے ہو نہیں سکتے

Address

Kharmang
16200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HamziGone حمزی گون posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share