30/08/2026
🧂✨ کھیوڑہ سالٹ مائن دوبارہ کھل گئی! ✨🧂
انتظار ختم! 🚂💛 کھیوڑہ سالٹ مائنز ایک بار پھر سیاحوں کے استقبال کے لیے تیار ہے!
سیزنل مینٹیننس کے بعد مائن کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ اب پھر سے تشریف لائیں اور نمک کی قدرتی چٹانوں، روشن نمک کی سرنگوں، تاریخی راستوں اور زیرِ زمین اس حسین دنیا کا شاندار نظارہ کریں۔ 🧂✨
آپ پہلے بھی کھیوڑہ آ چکے ہیں… لیکن کیا آپ نے مائن کو اس انداز میں دیکھا ہے؟ 👀❤️
🚂 The wait is over! Khewra Salt Mines is RE-OPENED!
After seasonal maintenance, the mine is ready to welcome visitors once again. Come and experience the breathtaking beauty, history and unique underground world of Khewra Salt Mines. ✨
کھیوڑہ آپ کو پھر بلا رہا ہے! ❤️
آئیں، دوبارہ اس خوبصورت سفر کا حصہ بنیں۔