Uchhala Soon Valley Sakesarاوچھالہ وادی سون سکیسر

Uchhala Soon Valley Sakesarاوچھالہ وادی سون سکیسر 🌹❤️ہم سب کا پیارا گاؤں 🌹🌹❤️

السلام علیکم۔صبح بخیر اوچھالہ وادی سون سکیسر
21/09/2026

السلام علیکم۔
صبح بخیر
اوچھالہ وادی سون سکیسر

ایڈمن پینل اوچھالہ گروپ کیطرف سے محمد حامد فاروق ولد محمد فاروق مرحوم،  محمد خاور فاروق کا چھوٹا بھائی اوچھالہ کو دل کی ...
20/09/2026

ایڈمن پینل اوچھالہ گروپ کیطرف سے محمد حامد فاروق ولد محمد فاروق مرحوم، محمد خاور فاروق کا چھوٹا بھائی اوچھالہ کو دل کی گہرائیوں سے شادی کی مبارک باد پیش کرتے ہیں
اوچھالہ وادی سون سکیسر خوشاب 🌹❤️🌹

Sherafzal Chishti i Uchhala Soon Valley Sakesarاوچھالہ وادی سون سکیسر

ایڈمن پینل اوچھالہ گروپ کیطرف سے میاں احمد علی ولد میاں محمد اشرف (میاں خان ) مرحوم  ڈیرہ میاں رکن دین مرحوم اوچھالہ کو ...
20/09/2026

ایڈمن پینل اوچھالہ گروپ کیطرف سے میاں احمد علی ولد میاں محمد اشرف (میاں خان ) مرحوم ڈیرہ میاں رکن دین مرحوم اوچھالہ کو دل کی گہرائیوں سے شادی کی مبارک باد پیش کرتےہیں
اوچھالہ وادی سون سکیسر خوشاب 🌹❤️🌹
Sherafzal Chishti Uchhala Soon Valley Sakesarاوچھالہ وادی سون سکیسر

20/09/2026

شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے ہر قسم کا کھانا تیار کرنے کے لیے ایک نیا کاریگر تیار ہو چکا ہے۔

استاد رمضان نائی کی طرف سے اب محمد عامر زرگر کو اکیلے کھانا تیار کرنے، خاص طور پر حلوہ بنانے کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔

اگر کسی بھائی نے شادی بیاہ یا کسی دوسری تقریب کے لیے کھانا، حلوہ یا دیگر پکوان تیار کروانے ہوں تو وہ براہِ راست رابطہ کر سکتا ہے۔

محمد عامر زرگر
📍 اوچھالہ، وادیٔ سون

03344835571

20/09/2026

#اوچھالہ

السلام علیکم۔صبح بخیر اوچھالہ وادی سون سکیسر
20/09/2026

السلام علیکم۔
صبح بخیر
اوچھالہ وادی سون سکیسر

السلام علیکم۔کم اجرت میں بھی جو رب کا شکر ادا کرتا ہے،وہ شخص دولت سے نہیں، اپنی سادگی سے امیر ہوتا ہے۔آج آپ کو ایک ایسی ...
19/09/2026

السلام علیکم۔
کم اجرت میں بھی جو رب کا شکر ادا کرتا ہے،
وہ شخص دولت سے نہیں، اپنی سادگی سے امیر ہوتا ہے۔

آج آپ کو ایک ایسی شخصیت سے ملاتے ہیں جو صدیوں پرانی ایک روایت کو آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں، اور میرے خیال میں شاید اب یہ کام کرنے والے آخری لوگوں میں سے ایک ہیں۔

بھائی محمد فاروق صاحب، اوچھالہ گاؤں۔

گاؤں میں ایسے لوگ جن کے گھر ایک دو بکریاں ہوں، یا قربانی کے لیے بکرا پالتے ہوں، وہ اپنی بکریاں مناسب اجرت پر بھائی فاروق کے حوالے کر دیتے ہیں۔ بھائی فاروق روزانہ صبح ان بکریوں کو جنگل کی طرف لے جاتے ہیں اور شام کو واپس گھر پہنچا دیتے ہیں۔ اس کام کی اجرت تقریباً 700 روپے فی بکری ماہانہ ہے۔

کہنے کو تو یہ ایک سیدھا سا کام لگتا ہے، لیکن حقیقت میں یہ انتہائی محنت اور ذمہ داری کا کام ہے۔
دکھ ہو یا سکھ، عید ہو یا عام دن، بارش ہو یا دھوپ، گرمی ہو یا سردی، بیماری ہو یا کوئی اور مشکل—بکریاں روزانہ جنگل لے جانا اور شام کو بحفاظت واپس لانا ہی ہوتا ہے۔

ایک وقت تھا جب تقریباً ہر گاؤں میں ایسے لوگ یہ کام کیا کرتے تھے، مگر وقت کے ساتھ یہ روایت اور یہ روزگار تقریباً ختم ہوتا جا رہا ہے۔ اسی لیے میرے خیال میں ہمیں ایسے محنتی لوگوں کی قدر بھی کرنی چاہیے اور حوصلہ افزائی بھی۔

700 روپے فی بکری ماہانہ سننے میں شاید مناسب رقم لگے، لیکن پورے دن کی محنت، ذمہ داری اور وقت کے حساب سے بھائی فاروق کی آمدن پھر بھی بہت محدود ہے۔ اس کے باوجود ان کے چہرے پر شکوہ نہیں، بلکہ ہمیشہ اللہ کا شکر نظر آتا ہے۔

آج کے دور میں ایسے لوگ بہت کم رہ گئے ہیں جنہیں دنیا کی چمک دمک اور غیر ضروری آسائشوں سے زیادہ کوئی غرض نہیں۔ سادہ زندگی، محنت اور اللہ کا شکر—شاید یہی ان کی اصل دولت ہے۔

ہاں، ایک بات ضرور ہے! 😄
اگر کہیں بیلوں کا جلسہ ہو تو بھائی فاروق لازمی چھٹی کرتے ہیں۔ لیکن یہ شوق بھی شاید سال میں ایک آدھ بار ہی پورا ہوتا ہے۔ ❤️

اللہ پاک بھائی محمد فاروق صاحب کے جان و مال میں برکت عطا فرمائے، ان کے رزق میں وسعت دے، صحت و ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کی سادگی، محنت اور اخلاص کو قبول فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔
اوچھالہ وادی سون سکیسر
#اوچھالہ

19/09/2026

#اوچھالہ

خاموش پیغام اوچھالہ وادی سون  #اوچھالہ
19/09/2026

خاموش پیغام
اوچھالہ وادی سون
#اوچھالہ

کھبیکی اڈہ شاہراہ وادی سون لاہور ٹائم یو ٹانگوادی سون سکیسر    #اوچھالہ
19/09/2026

کھبیکی اڈہ
شاہراہ وادی سون لاہور ٹائم یو ٹانگ
وادی سون سکیسر
#اوچھالہ

Address

Khushab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uchhala Soon Valley Sakesarاوچھالہ وادی سون سکیسر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uchhala Soon Valley Sakesarاوچھالہ وادی سون سکیسر:

Shortcuts

Share