SOon Valley

SOon Valley Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SOon Valley, Khushab.

27/12/2025

الحمدُلِلہ روڈ بننے کی وجہ سے ہماری ٹرانسپورٹ بھی بہت بہتر ہو گئی ہے

وادی سون کے مختلف دیہات کی سطح سمندر سے اونچائیڈیٹا اکٹھا کرنے کا سہرا Adnan Alam Awan
14/03/2024

وادی سون کے مختلف دیہات کی سطح سمندر سے اونچائی
ڈیٹا اکٹھا کرنے کا سہرا
Adnan Alam Awan

آج رات کو تارا ⭐ طلوع ہو جائے گا۔22 بدرہ (بھادوں) کو تارا ⭐ طلوع ہوتا ہے اور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں د...
04/09/2023

آج رات کو تارا ⭐ طلوع ہو جائے گا۔
22 بدرہ (بھادوں) کو تارا ⭐ طلوع ہوتا ہے اور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں داخل ہو جاتے ہیں کیونکہ 22 بدرہ کے بعد مکھی مچھر کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور مویشی رکھنے والے دوست پھر مال مویشی کے لئے دھواں نہیں لگاتے۔
22 بدرہ کے ٹھیک ایک ہفتہ کے بعد اسوج (اَسُوں) شروع ہو جاتا ہے اور اَسُوں میں صبح کے وقت شمال کی طرف سے ہوائیں چلتی ہیں جو کہ نارمل سے ٹھنڈی ہوتی ہیں اور درجہ حرارت گرانے میں کافی مدد دیتی ہیں۔

Beautifull morning View Of Uchali Jheel ♥️♥️
10/03/2023

Beautifull morning View Of Uchali Jheel ♥️♥️

مری کا پیچھا چھوڑئیے ۔۔آئیے وادئ سون سکیسر کی سیر و تفریح کے لئے......
29/12/2022

مری کا پیچھا چھوڑئیے ۔۔آئیے وادئ سون سکیسر کی سیر و تفریح کے لئے......

24/06/2022

Khabeki Lake ❤️‍🔥❤️‍🔥

07/06/2022

❤️‍🔥❤️‍🔥

11/05/2022
27/04/2022

*عید پر آنے والوں کے نام اہم پیغام*
عید انشااللہ عنقریب آنے والی ہے اور عید کے موقع پر وادی سون میں آنے والوں تمام سیاحوں کو خوش آمدید
تمام جھلیں ,آبشاریں اور واٹر پونڈز میں سے اکثر کی گہرائی 20 فٹ سے زیادہ ہے جہاں لائف جیکٹس کے بنا سوئمنگ کسی بھی خطرے سے کم نہیں گزشتہ چند سالوں میں کنہٹی باغ اور ڈیپ شریف پر بہت سی سے قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں آبشاروں میں بظاہر کم گہرا نظر آنے والا پانی اندر بہت گہرا ہوتا ہے جسکے اندر بڑے سائز کے پتھر اور غار کی ہیں جہاں ایک دفعہ انسان چلا جائیں تو پھر بہت مشکل ہوتا ہیں واپس آنا
ایک چیز جوگزشتہ چند سالوں سے میں نے نوٹ کی ہے وہ بائیک پرآنے والے نواجونواں کی تیز رفتاری کے باعث موت ہے جسمیں ہر سال اضافہ ہوتا جا رہا ہے وادی سون میں ہر گاؤں میں داخل ہوتے ہی چھوٹے بڑے سپیڈ بریکر ہیں جنکو اکثر نوجوان اوور سپیڈ میں کراس کرتے ہوئے اپنی ٹانگیں , بازو یا سر پہ شدید چوٹ لگوا بیٹھتے ہیں اسلئے ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں اور آبادی کے قریب پہنچ کر بائیک کی رفتار آہستہ کریں تا کہ آپکے ساتھ ساتھ مقامی آبادی کو نقصان نہ پہنچےقدرتی مقامات پر کوڑا کرکٹ نہ پھینکیں بلکہ اگر کوئی مقامی یا آنے والا مہمان کسی جگہ پھینک رہا ہوتو اسے بھی پیار سے سمجھائیں تا کہ ہم سب میں صفائی کے بارے شعور پیدا ہو اور ہم اپنے ملک کو مزید سر سبز اور صاف بنا سکیں دوران سفر اپنے شناختی کارڈ اور ضروری دستاویزات ضرور پاس رکھیں تاکہ کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے ..
گزارش ہے کہ یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاک اللہ

Address

Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SOon Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SOon Valley:

Share