21/09/2026
شہر اقتدار میں وزیر اعظم صاحب کے ساتھ کانفرنس میں شمولیت سے پہلے اہم سوال ۔۔
وادی سون سے پنجیری اور قہوہ زیتون تیار کرنے والا انسان جب موٹے سول والی چپل پہن کر وزیر اعظم آفس داخل ہونے لگا تو ۔۔۔
ایک اہم سوال ہوا ۔۔
آپ کا تعلق کس پارٹی سے ہے تو میں نے جواب دیا کہ آوارہ گرد پارٹی سے ۔۔😅