02/02/2025
نوٹس دو لاکھ نوے ہزار کا ،مک مکا اسی ہزار میں۔
سرکاری خزانے میں صرف بیس ہزار باقی اہلکاروں کی جیب میں ۔
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبر پختونخوا میں ٹیکس چوری,بلیک میلنگ اور کرپشن کا دھندہ عروج پر۔۔