ثمرباغ ائیر سروسز

ثمرباغ ائیر سروسز ائیر سروسز ✈️

26/05/2026

🕋*حج 2027*

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

وہ تمام احباب جو اگلے سال حج کی سعادت حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ آج ہی ہم سے رابطہ کریں تاکہ جیسے ہی حکومتِ سعودی عرب اور پاکستان کی جانب سے حج 2027 کی پالیسی جاری ہو، آپ بروقت اپنی تیاری مکمل کر سکیں۔

ہم آپ کی رہنمائی اور مکمل معاونت کے لیے حاضر ہیں۔

شکریہ

📞 رابطہ نمبر:
03038572523

26/05/2026
02/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد للّہ 22 اپریل کو ہمارے گروپ کا حج 2026 قافلہ خیرو عافیت سے پہنچا جسکا استقبال ھمارے گروپ کے ممبران نے پورے جوش وخروش اور جذبے سے کیں۔ ھماری ھمہ تن کوشش رھتی ھے کہ اللہ کے مہمانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔
اللہ پاک تمام حجاج کرام کو مبرور و مقبول حج نصیب فرمائے۔
ان شاءاللہ حج کے بعد فوراً ھی حج 2027 کے داخلے شروع ھونگے خواہشمند حضرات آج ھی سے اپنے کاغذات وغیرہ تیار کرنے کی کوشش کریں تاکہ ابتدائی لسٹ میں انکا نام شامل کیا جاسکے۔

Address

Samarbagh
Khyber
2300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ثمرباغ ائیر سروسز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category