07/05/2026
🌙✨ نیو عمرہ سیزن 2026 کے آغاز پر آپ سب کی قیمتی رائے درکار ہے ✨🌙
الحمدللہ! ہم نئے عمرہ سیزن کا آغاز کرنے جا رہے ہیں اور ہمیشہ کی طرح ہماری کوشش ہے کہ زائرینِ حرم کو بہترین، پُرسکون اور یادگار سفر فراہم کریں۔ 🕋🤍
آپ سب ہمارے لیے ایک خاندان کی حیثیت رکھتے ہیں، اسی لیے ہم چاہتے ہیں کہ اس نئے سیزن میں آپ کی آراء، تجاویز اور مشوروں کو شامل کیا جائے تاکہ ہماری سروس پہلے سے بھی بہتر ہو سکے۔ ✨
📌 آپ ہمیں ضرور بتائیں: ▪️ عمرہ پیکج میں کیا چیز مزید بہتر ہونی چاہیے؟ ▪️ ہوٹل، ٹرانسپورٹ یا گائیڈنس میں کیا بہتری ہونی چاہیے؟ ▪️ کون سی سہولت ایسی ہے جو ہر زائر کو ملنی چاہیے؟ ▪️ سوشل میڈیا یا معلوماتی سروسز میں آپ کیا دیکھنا چاہتے ہیں؟ ▪️ فیملیز، بزرگوں اور پہلی بار عمرہ کرنے والوں کے لیے کیا خاص انتظام ہونا چاہیے؟
💬 آپ کی ایک اچھی تجویز کسی کے سفرِ عمرہ کو مزید آسان اور خوبصورت بنا سکتی ہے۔
🤲 اپنی قیمتی رائے کمنٹ یا انباکس میں ضرور دیں۔
🕋 ہم عمرہ صرف کرواتے نہیں، یادگار بناتے ہیں ✨
احد انٹرنیشنل
پرانا بس سٹینڈ کوہاٹ
0335-5552929
03350502008