30/07/2026
✈️ سعودی عرب جانے اور آنے والے تمام مسافروں اور ٹریول ایجنٹس کے لیے اہم اطلاع
پی آئی اے کی نئی ہدایات کے مطابق اب FNU (First Name Unknown) اور LNU (Last Name Unknown) کا استعمال قابلِ قبول نہیں ہوگا۔
اگر پاسپورٹ میں فرسٹ نیم یا لاسٹ نیم موجود نہ ہو تو اس کی جگہ والد یا شوہر کا نام درج کیا جائے۔
براہِ کرم ٹکٹ بکنگ سے پہلے اس ہدایت پر ضرور عمل کریں تاکہ سفر کے دوران کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔
جزاکم اللہ خیراً 🌹✈️