Rukhsar E MUhammad International Travels and Tours

Rukhsar E MUhammad International Travels and Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rukhsar E MUhammad International Travels and Tours, Tourist Information Center, midh mor kot momin, Kot-Moman.

الحمدللہ! اگست عمرہ گروپ12 ربیع الاول مدینہ منورہ میں روانگی: 12 اگست واپسی: 01 ستمبر (ان شاء اللہ)21 دن عمرہ گروپ پیکجم...
12/07/2026

الحمدللہ! اگست عمرہ گروپ
12 ربیع الاول مدینہ منورہ میں
روانگی: 12 اگست
واپسی: 01 ستمبر (ان شاء اللہ)
21 دن عمرہ گروپ پیکج
مکہ ہوٹل: جدہ خلیل(1200 میٹر)
مدینہ ہوٹل:داراجیال (700 میٹر)
💰شیئرنگ:295،000 روپے
روانگی: 13 اگست
واپسی: 02 ستمبر
مکہ ہوٹل:لولوتوحید( 1000میڑ )
مدینہ ہوٹل:کرم گولڈن انصار پلس(500 میٹر )
💰شیئرنگ: 310،000 روپے
روانگی: 15 اگست
واپسی: 04 ستمبر
مکہ ہوٹل: جوہر البیت(600میٹر )
مدینہ ہوٹل: ودیار المدینہ( 350میٹر)
💰شیئرنگ:330،000
پیکج میں شامل سہولیات:
✅ عمرہ ویزہ
✅ مکہ و مدینہ رہائش
✅ زیارات: مکہ، طائف، بدر، مدینہ
✅ احرام / اسکارف
✅ شوز بیگ
✅ مکمل ٹرانسپورٹ (جدہ، مکہ، مدینہ، مکہ، جدہ)
✅شوز بیگ
✅ 5 عمروں کی ادائیگی
✅ ٹرانسپورٹ (کوٹمومن تا ائیرپورٹ، ائیرپورٹ تا کوٹمومن)
✅ ڈائریکٹ ائیر لائن(سعودی ائیرلائن)
اسلام اباد– جدہ – اسلام اباد
✅ ٹریننگ کلاس (ایمان، عمرہ کی ادائیگی، سفری معلومات پر تفصیلی رہنمائی)
✅ گروپ لیڈر: ہر لمحہ رہنمائی کے لیے آفس سے ساتھ جاتے ہیں اور آفس واپس ساتھ آتے ہیں
✅ مکہ اور مدینہ میں خوش آمدید اور بہترین استقبال
✅ 24/7 سپورٹ ٹیم
یہ گروپ عمرہ پیکج آپ کو بیت اللہ کی زیارت کے ساتھ رسولِ امین حضرت محمد ﷺ کی سیرت کو سمجھنے اور سیکھنے کا موقع فراہم کرے گا، اور ان شاء اللہ آپ کی زندگی کے سفر کو روحانیت سے بھر دے گا۔
رخسار محمد ٹریولز اینڈ ٹورز کوٹمومن سرگودھا
📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
03006032699 03453100600

03/07/2026
گورنمنٹ لائسنس نمبر: 5697الحمدللہ! جولائی گروپ عمرہ پیکج (1)، مکمل گروپ سہولیات اور گروپ لیڈر کی رہنمائی کے ساتھروانگی: ...
02/06/2026

گورنمنٹ لائسنس نمبر: 5697
الحمدللہ! جولائی گروپ عمرہ پیکج (1)، مکمل گروپ سہولیات اور گروپ لیڈر کی رہنمائی کے ساتھ
روانگی: 01 جولائی
واپسی: 20 جولائی (ان شاء اللہ)
20 دن عمرہ گروپ پیکج
مکہ ہوٹل: سیف المجد 800 میٹر
مدینہ ہوٹل: منازل ودیار المدینہ 450 میٹر
پیکج میں شامل سہولیات:
✅ عمرہ ویزہ
✅ مکہ و مدینہ رہائش
✅زیارات: مکہ مکرمہ - بدر - مدینہ منورہ
✅ احرام / اسکارف
✅ شوز بیگ
✅احرام بیلٹ (مردوں کے لیے )
✅ مکمل ٹرانسپورٹ (جدہ-مکہ-مدینہ-مکہ-جدہ)
✅ 5 لیٹر آبِ زم زم
✅ ٹرانسپورٹ(کوٹمومن سے ائیرپورٹ-ائیرپورٹ سے کوٹمومن)
✅ ڈائریکٹ ائیر لائن
اسلام آباد-جدہ-اسلام آباد
✅ ٹریننگ کلاس
✅گروپ لیڈر : ہر لمحہ رہنمائی
✅️24/7 سپورٹ ٹیم
✅ شیئرنگ 287000
یہ گروپ عمرہ پیکج آپ کو بیت اللہ کی زیارت کے ساتھ رسول امین محمد ﷺ کی سیرت کو سمجھ کر ، سیکھ کر آپ کی زندگی کے سفر کو آسان اور روحانیت سے بھر دے گا۔ ان شاء اللہ
📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے آفس رابطہ نمبر: 03006032699

جو بھائی اپنی فیملیز کو سعودیہ بلانا چاہتے ہیں۔ ان کے لیے بہترین آفرز ہے 0345 3100600 0300 6032699
02/06/2026

جو بھائی اپنی فیملیز کو سعودیہ بلانا چاہتے ہیں۔ ان کے لیے بہترین آفرز ہے
0345 3100600
0300 6032699

03/02/2026

الحمدللہ ماہ فروری 2026 کا عمرہ گروپ 48 افراد پر مشتمل انشاءاللہ آج رات 9:00 بجے رخسار محمد آفس سے روانہ ہو گیا ہے ۔ دوسرا گروپ 15 فروری 2026 کو روانہ ہو گا۔15 فروری کے عمرہ گروپ کی بکنگ مکمل ہو گئی ہے۔ الحمدللہ،
رخسار محمد ٹریول اینڈ ٹورز مڈھ موڑ کوٹمومن (سرگودھا)

Address

Midh Mor Kot Momin
Kot-Moman
40450

Telephone

+923353100600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rukhsar E MUhammad International Travels and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share