Madina travels & Student Consultancy

Madina travels & Student Consultancy study foreign

14/10/2019
22/01/2019

سفلس۔
یہ پوسٹ صرف
ھومیو طلبہ و طالبات اور ھومیو ڈاکٹر کیلئے ہے

سفلس کا ابتدائی درجہ
مرکسال اور ایسڈ نائٹ

دوسرا درجہ
مرک کار اور کالی آیوڈائیڈ

تیسرے درجہ میں۔
کالی آیوڈائڈ آور آرم میور
نچلی طاقت میں 2x یا 3x
مرکسال چوٹی کی میڈیسن ہے۔
ران کی اگلی ہڈی۔ناک کی ہڈی۔کانوں کی ہڈیاں یا کوئی بھی چھوٹی ہڈی جن میں رات کو درد زیادہ ھوں۔
ہڈیوں کا ورم جب ناسور بھی داخل ھو جائے تو آرم میٹ دیں۔
رات کے ہڈیوں کے درد میں۔ مزیریم بہترین دوا ہے۔
جب سفلس اور آتشک اکھٹے ھو جائیں اور پشاب میں میں پیپ آنے لگے تو کینابس انڈیکا 30 یا 200 میں دیں
عورتوں کے سفلس امراض جب بیرونی اعضائے تناسلی کے اندر اور باہر موہکوں کی پیدائش میں مرکیورس ڈلسس ۔دیں
چہرے پر تامبے کے سے داغ ہوں اور بغل کے غدود پتھر کی طرح ہوں۔
سفلینیم ہائی ڈوز ہفتہ پندرہ دن میں دوسری میڈیسن کے پہلے اور بعد میں دو دن کا وقفہ سے دیں
یہ بہت نایاب معلومات ہیں۔ اور بہت سی بیماریوں کا تعلق سفلس سے ھوتا ہے۔ اس پوسٹ کو اپنے پاس نوٹ کر لیں۔ یہ باتیں کالج میں نہی پڑھائی جاتی۔

02/12/2018

درد دانت
دانتوں کا بوسیدہ ہونا, سوراخ ہونا, دانت کی جڑ میں ورم, پیپ, ریشہ, ٹھنڈا گرم لگنا, دانت کا عصبی درد, ایام حمل میں مستورات کو درد
دانت کیلیے بارہا کا تجربہ شدہ بہترین علاج

ایک ربڑ کی ڈبیہ میں دو گرین والی گولیاں کم از کم دو تولہ ڈال دیں اور اس کے اوپر ہر ایک مندرجہ ذیل ھومیوپیتھک ادویہ کے 6-8 قطرے ڈال دیں پھر کارک ڈھکن سے بند کرکے 6دفعہ تھپکی دیں تاکہ تمام گولیاں تر ہوجائیں
اجزاء
سلیشیا 200, سٹافی سگیریا 30.
مرک سال 30, کافیا 30
سنگونیریا 30 کریازوٹ 30 یا کیمومیلا 30
دانت درد کی تیربہدف دواء تیار ہے
خوراک دو دو گولیاں دن میں چار مرتبہ ہمراہ پانی, بچوں کے ایک گولی انشاء اللہ یقینی شفاء ہوگی اور پھر ریشہ درد وغیرہ نہیں ہوگا
میرا معمول مطب نسخہ ہے, دعاوُں میں یاد رکھیں

01/12/2018

گھنگھریالے بالوں(Curly hairs) کو سیدھا کرنا چاہتے ہیں تو Thuja c.m کی ایک خوراک لیکر دیکھیں.اور میری دنیاوآخرت میں بہتری کے لیے ہاتھ اٹھا کر اللہ تعالی سے دعا فرما دیں.
Note : Dear Doctors;
Mezerium is the 2nd remedy for curly hairs

24/11/2018
27/10/2018

کیا آپکے بال بہت گرتے ہیں؟؟؟
ہومیوپتھک دوا kalium sulphuricum 6x کی دو دو tablets صبح دوپہر اور رات اور اسی طرح Natrium Muriaticum 6x کی دو دو tablets صبح دوپھر اور رات میں روزانہ استعمال کریں،دونوں دواؤں کو ایک ساتھ ہی استعمال کریں، بالوں کےگرنے کے حوالے سے جتنے علاج اور دعوے آج کیے جارهے ھیں وہ سب کاروباری دعوے ھیں، لیکن ھماری تجویز کردہ یہ دو دوائیں آپکے گرتے بالوں کو کیسے روکتی ہے یہ آپ خود ملاحظہ کرینگے. انہی دو دواؤں سے آپکے بال گھنے، لمبے اور چمکدار ہوجائیںگے اور ان دواؤں کے کوئی ضمنی اثرات (side effects) نہی ہیں لیکن ضمنی فوائد بہت ہیں، اس دوا کے ساتھ مزید کوئی دوا ہرگز نہ استعمال کریں ورنہ مطلوبہ نتائج ہرگز حاصل نہ ھونگے، ذاتی طور پر میں یہ دونوں دوائیں پاکستان کی تیار کردہ استعمال کرتا ھوں، بے انتہا قیمتی اور مہنگے شیمپو کا استعمال اسلئے نقصان دہ ہے کے یہ بہت زیادہ Medicated ھوتے ھیں، بالوں کی حفاظت کے لئے baby shampoo ہی فائدہ مند ہے. یہ دونو دوائیں صرف گرتے بال کا ہی علاج نہی آپکے سر کی خشکی یا Dandruff کو بھی پوری طرح صاف کردیتی ہیں.

23/10/2018

میرے پاس اس ماہ 3 بچے تهیلیسیمیا کے آئے ان کی فیملی میں کسی کو بهی مائینر تهیلیسیمیا نہیں ہے پهر بهی وہ میجر تهیلیسیمیا کا شکار ہوئے. ماں باپ دونوں ٹهیک ہیں.
صرف ایک وجہ ان تینوں بچوں میں مشترک ہے......
حمل میں خون کی کمی ہوئی تو ان کی ماں کو آئرن والے بلیک انجیکشن لگے جس سے پیدائش سے پہلے ہی بچوں میں آئرن کی زیادتی ہو گئی اور بچے کا بون میرو ڈسٹرب ہو گیا جس سے بچے پیدائشی تهیلیسیمیا اور حرام مغز کی بیماری میں مبتلا ہو گئے...
اس لئیے تمام خواتین ایک بات مان لیں کہ
اگر حمل کے دوران خون کی کمی ہو جائے تو ٹیکے نا لگوائیں بلکہ خون کی بوتل لگوائیں .
اپنے بچے بچائو... انجیکشن سے جان چهڑائو.
ہومیو ڈاکٹرIRFAN UL HAQ

22/08/2017

Assalam o alaikum

01/10/2015

اللہ پر اعتماد کیا اور اپنے دل میں امید کا دامن نہیں چھوڑا،خاتون کی 70سال بعد بھائی سے مدینہ میں ملاقات
مزید پڑھئے: http://javedch.com/international/2015/09/30/104007

01/10/2015

Here is the Wallpaper Entry by Musawir-e-Iqbal, Maya Khan.

پرونا ايک ہی تسبيح ميں ان بکھرے دانوں کو
جو مشکل ہے، تو اس مشکل کو آساں کر کے چھوڑوں گا

Parona Aik Hi Tasbeeh Mein In Bikhare Danon Ko
Jo Muskhil Hai, To Iss Mushkil Ki Asan Kar Ke Chorun Ga

If stringing these scattered pearls in a single rosary
Is difficult, I will surely make this difficult task easy

Reference : http://goo.gl/2o4bLk

Address

Kotla

Telephone

0092 343 5033317

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina travels & Student Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madina travels & Student Consultancy:

Share

Category